چرسی تکہ گھر میں بنتا ہے۔ جو بھی کھاتا ہے انگلیاں چاٹتا رہ جاتا ہے (اپنی)۔
ایک بار اتفاقاً پشاور سے فضائی گزر ہوا۔ قصہ اُس گزر کا یہ ہوا کہ ہمارا ایمرجنسی میں اسلام آباد جانا ہوا۔ پی آئی اے سے معلوم کیا تو معلوم ہوا کہ مطلوبہ وقت کی فلائٹ میسر نہیں۔ ائیر بلو سے معلوم کیا تو معلوم ہوا کہ فلائٹ...