نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    سردیاں آگئیں اب تو بادام کھانے میں علاج کے ساتھ سواد بھی ہے!!!
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہلیں کرتے کرتے یہ کیسے ثابت ہوگیا؟؟؟
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال اثر رکھے خدا آپ کی دعاؤں میں۔۔۔ یہ دعا ہم کرتے ہیں!!!
  4. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    امید ہے کہ اب تک مکمل پڑھ لیا ہوگا۔۔۔ کیا تبصرہ کا انتظار شروع کردیں؟؟؟
  5. سید عمران

    اردو محفل ہیروز

    فہیم یہاں ہوا کیا تھا اس بارے میں کچھ بتائیں!!!
  6. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    اردو کی منجھلی کتاب سے پنچ سالہ امتحانی سوال: مندرجہ بالا کی آپ کو صرف معلومات ہی معلومات ہیں یا عملی تجربہ بھی ہے؟؟؟ نیز کیا مؤخر الذکر صورت میں آپ سے میزبانی کی توقع رکھی جاسکتی ہے؟؟؟
  7. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    پھر ہوا کوئی لکھاری برآمد؟؟؟
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر ہماری تو کوئی ضرورت نہیں رہ گئی ناں اب یہاں!!!
  9. سید عمران

    اب کے ہم بچھڑ ے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

    سارے محفلین ان لاثانی و بے بدل الفاظ کو سونے کے پانی سے لکھوا کر فریم کروائیں ۔۔۔ پھر جلد از جلد یہ فریم ہمارے گھر روانہ فرمائیں۔۔۔ شکریہ!!!
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے یادداشت کی یہ خرابی کہیں لے ہی نہ ڈوبے!!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نت نئے کام کرنے کا الگ ہی مزہ ہے!!!
  12. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ک س پ ب و ا ڈ ا ن ر
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واعظ کو چار ماہ ہوگئے اور اب تک چار لائنوں کا خطبہ یاد نہ ہوا۔۔۔ بہتر ہے کہ لکھ کر ساتھ رکھ لیں زبانی پڑھ لیجیے گا!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمبی کرنے سے کام بن جائے گا کیا؟؟؟
  15. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ہمارے سیاست دان اور نوکر شاہی۔۔۔ سب کوڑھ کی کاشت!!!
  16. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بے قرار کان پیار بھری پکار سننے کو ترسے جائے ہیں!!!
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں تک پہنچی بات سلام کے بعد؟؟؟
  18. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    شاعر اور شاعری پر بھی کبھی نکھار آیا ہے؟؟؟
  19. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    پانچویں مراسلہ کے ساتھ ہی لڑی دسویں صفحہ تک جا پہنچے گی۔۔۔ اور اس کے ساتھ ہی ہماری جان چھوٹے گی۔۔۔ ہاں تو بھیا زور لگا گے ھیّا!!!
  20. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    کسی مکالمہ میں کسی نے گیان دھیان کی کوئی بات کردی کیا؟؟؟
Top