نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    ہم دونوں دولہا بن سکتے ہیں۔۔۔ بلکہ ایک راز کی بات بتائیں؟؟؟
  2. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    ہم اور ایسے مشوروں پر کان دھریں۔۔۔ توبہ توبہ استغفار!!!
  3. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    جی ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ اس موقع پر آپ دل ہی دل میں کون کون سی دعائیں دے رہے ہوں گے!!! :liar::liar::liar:
  4. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    آپ کو کیا معلوم عشق وہ روگ ہے جو آخری سانسوں تک دختر آئی جی کا منتظر رہ سکتا ہے!!!
  5. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اور بھی کچھ لوگ ہیں جہاں میں جو دھکا دے دے کر تھک ہاری لڑیوں کو بڑی مشکلوں سے دسویں صفحہ تک پہنچانے کی کوششوں میں دن رات لگے رہتے ہیں!!!
  6. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ناراض ہونے کی تو نہیں ہورہی ناں؟؟؟ کیوں کہ ہمارا دو سو ستر سالہ تجربہ ہے کہ آپ کی عمر کی ’’لڑکیاںٰٰٰ‘‘ تو بس ناراض ہونے کا بہانہ ڈھونڈتی رہتی ہیں!!!
  7. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    اٹھ جائیں۔۔۔ کب تک خواب غفلت میں زندگی گزاریں گے۔۔۔ آجائیں میدان میں الفاظ کی گولہ باری کرنے!!!
  8. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    آپ اگلا ناشتہ ہماے ساتھ کریں۔۔۔ وہاں آپ کا ہینڈ بیگ چوری ہوجائے گا۔۔۔ اس میں بڑی موٹی رقم اور نہایت اہم کاغذات ہوں گے۔۔۔ یوں بارہ مسالے کی چٹ پٹی کہانی کے تمام لوازمات مل جائیں گے۔۔۔ پھر بھی کہیں گاڑی اٹکے تو بصد قلب صمیم ہم مدد کو حاضر ہیں!!!
  9. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    آج تو آپ پُر کریں۔۔۔ ہم بھی دیکھیں اس معاملہ میں آپ کی وکیبلری!!!
  10. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اچھا تو معاونت کاروں میں یہ بھی تھے!!!
  11. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    باقی تو ابھی بہت کچھ ہے۔۔۔ کہیں تو کھولیں پنڈورا باکس؟؟؟
  12. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    آپ کو کسیے پتا چلا کہ وہ آئی جی کی بیٹی ہے؟؟؟ :oops::oops::oops:
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چھوٹا بچہ ہم سے کوئی بھی نہیں ڈرتا۔۔۔ ہم تو انہیں ڈرا ڈرا کر تھک گئے!!!
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالاں کہ مبہوت تو ہم مبہم ہوجانے والوں پر ہیں!!!
  15. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    چلیں ہماری طرف کے باراتی بھی آنا شروع ہوگئے مذاق ہی مذاق میں۔۔۔ لگتا ہے کچھ نہ کچھ ہوکے رہے گا اب مذاق ہی مذاق میں!!!
  16. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    جب بارات اکٹھی ہوجائے تو بتادیں۔۔۔ ہم یعنی کہ دولہا پہنچ جائیں گے دولہن لینے!!!
  17. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    اور کوئی رہ گیا ہو تو اسے بھی آواز دے کر اکٹھا کرلیں!!!
  18. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    ہم تو ان کہی گالم گلوچ پر سوچ سوچ کے ہنس رہے ہیں!!!
  19. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رقص جو بھی کرے ہمیں تماشا دیکھنے ضرور مدعو کرے!!!
Top