ایک دفعہ ملانصیرالدین بازار سے جا رہے تھے کہ پیچھے سے کسی نے انہیں زور سے تھپڑ مارا۔ ملا صاحب نے غصے سے پیچھے دیکھا، ، وہ شخص گھبرا کربولا:-
"معاف کرنا میں سمجھا، میرا دوست ہے" - - -
ملا صاحب نے کہا:-
"نہیں - - - انصاف ہو گا ، چلو عدالت چلتے ہیں۔ " - -
جج صاحب کے سامنے اپنا مدعا پیش کیا۔جج نے...