یہ تو آپ کی لڑی آباد ہورہی ہے۔۔۔
رونق میلہ لگا ہے۔۔۔
دوستوں کی اوطاق سجی ہے۔۔۔
آپ کو کس چیز کی پریشانی لاحق ہے؟؟؟
رہی بات آپ کے شعر و شاعری کی تو وہ تو پہلے ہی پہلے صفحہ سے آگے نہیں بڑھنی تھی، اب بھی وہیں ہے!!!
آپ کی پیش گوئی کا شکریہ۔۔۔
آج سے ہمارا بزنس چالو۔۔۔
سردیوں کے موسم میں بھری ہوئی سگریٹ کا بزنس ٹاپوں ٹاپ چلتا ہے۔۔۔
آجائیں بھیا آپ کے لیے ففٹی پرسنٹ ڈسکاؤنٹ!!!
آپ کی اصلاح سخن کی پہلی لڑی کی پنج صفحاتی کامیابی کے بعد یہ دوسری لڑی بھی پانچویں صفحہ تک جا پہنچی ہے۔۔۔
اس کے لیے ہم بجا طور پر اپنے آپ کو قابل مبارک باد قرار دیتے ہیں!!!