نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    لو اس میں شک کی کیا بات ہے یقین کامل ہے!!!
  2. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    نہیں، نہیں۔۔۔ آپ بھی ہمارے حسن و جمال کے قصے سنانے سے کیوں محروم رہیں۔۔۔ پھوڑ ڈالیں دل کے سارے پھپھولے!!!
  3. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اکمل زیدی بھائی جلدی سے آیا کی ویکینسی کے لیے اشتہار دے دیں!!!
  4. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    یہ واقعہ تو ہم سے بھلائے نہیں بھولتا!!! :blushing::blushing::blushing:
  5. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اف!!! ہم بھی کن بچوں میں پھنس گئے!!!
  6. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    واقعی؟؟؟ جو کہیں گی (اپنے)سر پر ہاتھ رکھ کر سچ سچ کہیں گی!!!
  7. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہمیں اس چاپلوسی کے پیچھے ناشتہ کا لالچ چھپا صاف نظر آرہا ہے!!!
  8. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    کم تو خیر پورے دو سو پندرہ سال کیے ہیں۔۔۔ لیکن ہم سب کو بتا کر اپنی کم سنی کے بھرم پر ہرگز آنچ نہ آنے دیں گے!!!
  9. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    وہ سب کے سامنے ہے لکھنے کا کوئی فائدہ نہیں!!!
  10. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اب دیکھیں ناں آپ نے ہمارے حق میں اتنی اچھی بات کی ہے تو کیا ہم آپ کو ناشتہ بھی نہیں کراسکتے!!!
  11. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    یہ کہنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ انڈر اسٹوڈ ہے!!!
  12. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہم ایک نیا بزنس اسٹارٹ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ چونکہ آپ کو پہلے سے معلوم ہوتا ہے اس لیے بتائیں کہ اسٹارٹ کرنے میں فائدہ ہوگا یا نا؟؟؟
  13. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہم ایسے اہل علم کو قابل ضبطی سمجھتے ہیں!!!
  14. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہمیں کیا پتا کچھے میں ہیں کہ کچھار میں!!!
  15. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اتنا شور نہ مچائیں۔۔۔ دشمن آجائیں گے چنگھاڑتے ہوئے!!!
  16. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    کچھ بھی ہو بس تیری صورت دیکھا چاہیے (ناشتہ پر)!!!
  17. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    آداب عرض ہے۔۔۔ اور برجستہ لسی کے بارے میں کیا رائے ہے؟؟؟ وہ بھی ہاتھوں ہاتھ پلائی تھی ناں!!!
  18. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    آپ کو کامیاب و کامران دیکھنا ہمارا مقصد حیات ہے۔۔۔ اگر ان چکروں میں پڑ گئے تو کس کام کے رہیں گے؟؟؟
  19. سید عمران

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    نہ ہی آپ دانہ ہیں نہ ہی اب بچے رہے۔۔۔ اس لیے ڈنڈے کھانے والی باتیں نہ کیا کریں!!!
Top