غیرت کی بات ہے کیا خواہ مخواہ
خر کی یہ لات ہے کیا خواہ مخواہ
دل پر لینے کی بات نہیں۔۔۔
یہ معرکۃ الآراء شعر ’’غ‘‘ کی نسبت سے فی البدیہہ ذہن بلا خیز میں آگیا تھا!!!
:):):)
ذکی صاحب تین سال میں تیرہ مراسلے بہت زیادہ نہیں ہوگئے؟؟؟
اس سبک رفتاری کو کسی کی نظر نہ لگے۔۔۔
رفتار ایسی ہی تیز رہی تو زمانہ کو کہیں کا کہیں چھوڑ جائیں گے۔۔۔
ویسے یہ تو ثابت کر ہی دیا ہے کہ آپ تین میں بھی ہیں اور تیرہ میں بھی!!!