نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    سعودی عرب والو

    اسکی مرضی جو کہے۔ کوئی کسی روک تھوڑی سکتا ہے۔
  2. منصور مکرم

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    پاکستان میں اس سے بڑے بڑے کام ہوجاتے ہیں جعل سازی سے۔ کسی نے ایک یونیورسٹی کی جعلی ڈگری کہیں اور سے بنائی تو کیا اس سے اس یونیورسٹی کو برا کہا جائے گا؟ یہی حال وفاق المدارس کی ڈگری شھادۃ العالمیہ کا ہے۔ لوگ گھروں میں بیٹھ کر درجن درجن شناختی کارڈ بنوا لیتے ہیں لیکن نادرا کو پھر بھی کوئی برا نہیں...
  3. منصور مکرم

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    ملائیت کو ختم کرنے والے پہلے اگر سوچ لیں کہ یہ لوگ کیوں کسی کے بھکاوے میں آجاتے ہیں۔خود تو کوئی دینی مطالعہ نہیں کرتے،بلکہ مطالعہ کرتے وقت انکو موت آتی ہے۔ خود کو بے دین اور لادین کہنے پر فخر کرتے ہیں۔ اور انہیں کے بڑے اور اوپر والے جب اسلام کے نام پر اپنی پالیسیاں لوگوں پر تھونپتے ہیں تو پھر...
  4. منصور مکرم

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    نبیل ابن سعید کا مشورے اچھے اور مناسب ہیں۔پاکستان مین بھی کمپنیوں نے بلیک لسٹس والے پیکج رکھے ہیں ۔ان سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔ نا معلوم نمبر اٹھانا ہی نہیں چاہئے ۔اور اگر زیادہ تنگ کرئے تو کسی بھائی بیٹے کو دینی چاہئے کہ دیکھیں کون بار بار فون کر رہا ہے، تاکہ انکو یہ معلوم نا ہو کہ یہ نمبر کسی...
  5. منصور مکرم

    سعودی عرب والو

    کل ایک تبصرہ نگار نے بتایا کہ کچھ لوگ پکڑئے گئے ہیں مدینہ سے ،جو کہ ایران وغیرہ کے لئے جاسوسی کرتے تھے ،جسکے سبب انہوں نے آزاد ویزوں والا معاملہ ٹائیٹ رکھنا شروع کیا ہے۔ ساتھ میں سکائیپ ،وائیبر پر بھی سختی کر رہے ہیں ۔تبصرہ نگار نے مزید بتایا کہ دراصل یہ پکڑئے گئے لوگ سکائیپ استعمال کرتے تھے،...
  6. منصور مکرم

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    محمد صاحب ،دراصل شھادۃ العالمیہ کی سبب بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ ہوا یہ تھا کہ اگر کوئی بندہ وفاق المدارس کے سلسلہ وار سارے امتحانات پاس کرلے،تو یونیورسٹی گرانٹ کمیشن اسکو تسلیم کرتی تھی۔ بلکہ اب بھی تسلیم کرتی ہے۔اور باقاعدہ اب بھی ایم ائے عربی و اسلامیات کا ایکولینسی سرٹیفیکیٹ دیتی ہے۔لیکن جب سے...
  7. منصور مکرم

    "گرجا گھر"

    بہت خوب راجا صاحب ۔
  8. منصور مکرم

    خوش قسمتی یا عقل مندی

    ہتے ہیں کہ ملا نصیر الدین اپنے کھیت گئے تھے جانوروں کیلئے چارہ کاٹنے کیلئے ، واپسی پر گدھے پر کچھ اس طرح سے سوار ہو کر آرہے تھے کہ خود گدھے کے اوپر بیٹھے ہوئے تھے لیکن چارے کی بوری اپنے سر کے اوپر رکھی ہوئی تھی۔ راستے میں ایک دانا سے ملاقات ہوئی جو کہ کسی کام کے سلسلے میں گاؤں سے باہر پیدل جا...
  9. منصور مکرم

    شرکائے فورم کی تصاویر

    لو جی یہ سلسلہ بھی چل پڑا۔
  10. منصور مکرم

    فی الحال سنجیدہ ہوں

    فی الحال سنجیدہ ہوں
  11. منصور مکرم

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    میرے خیال میں اگر انہی خیالات کا اظہار اسکے بلاگ پر تبصرہ کرکے کیا جاتا تو شائد وہ اپنے خیالات تبدیل کر لیتا۔ یہاں اسکے بلاگ کے بارے زور نکالنا شائد اسکو کوئی فائدہ نہ پہنچائے۔
  12. منصور مکرم

    انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

    کہ خرم صاحب آگئے اور محسن وقار صاحب بھول گئے۔ اسکا اپنا ہی مزہ ہے۔
  13. منصور مکرم

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    ایک بلاگر نے ہزارہ کوئیٹہ واقعے پر ایک الگ پہلو سے روشنی ڈالی ہے۔ جسکو یہاں کلک کرکے ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
  14. منصور مکرم

    غیر موسمی سبزیاں

    میں حیران تھا کہ یہ اتنے سارے دھاگے کس لئے لٹکے ہوئے ہیں۔لیکن اب معلوم ہوا کہ بیل کو منڈے چڑھانے کیلئے ہے۔
  15. منصور مکرم

    انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

    لو جی اب مزہ آیا۔۔۔
  16. منصور مکرم

    باڑہ ہلاکتیں: حکومت اور جرگے کے مذاکرات

    باڑہ ہلاکتوں کے خلاف پشاور میں احتجاج کے بعد حکومت اور نمائندہ جرگہ کے درمیان طے پانے والے معاملات کو عملی شکل دی جا رہی ہے تاہم جرگے کے ارکان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو وہ دوبارہ احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے۔ ویڈیو رپورٹ دیکھئے
  17. منصور مکرم

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    @صابر صاحب ہی کچھ کرسکتے ہیں
  18. منصور مکرم

    لقمان - ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ (يو ایس دفتر خارجہ)

    میرے خیال میں یہ اردو محفل ہے پنجابی محفل نہیں۔
  19. منصور مکرم

    ایک اطلاع

    اُمتِ مسلمہ کے پاس جو ”اطلاع“ ہے، وہ اطلاع اگرامریکا کے پاس ہوتی تو اس سے اب تک پانچ سو گھنٹے کی ”ٹیلی نیوز“ برآمد ہوچکی ہوتیں، اس کے حوالے سے دوہزار چھوٹے بڑے مذاکرے نشر ہوچکے ہوتے، ممتاز شخصیات کے ایک ہزار انٹرویوز نشر ہوکر ناظرین کے حافظے کا حصہ بن چکے ہوتے، چھوٹی بڑی دوسو دستاویزی فلمیں...
Top