مذاکرے میں ایچ آر سی پی کی چیئر پرسن زہرہ یوسف، وائس آف بلوچ مسنگ پیپلز کی سکریٹری فرزانہ مجید، سابق وزیر جان محمد بلیدی اور محمد حنیف شریک تھے
بدھ کو کراچی آرٹس کونسل میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ایچ آر سی پی کی شائع کردہ کتاب ’غائبستان میں بلوچ‘ کے حوالے سے ایک مذاکرہ ہوا۔ ’غائبستان میں...