چند دن قبل ایک بندہ نے نا معلوم نمبر سے مسج کیا کہ i love u, i miss u
میں سمجھا کہ کوئی داؤ چلا رہا ہے کہ معلوم ہوجائے کہ لڑکا ہے کہ لڑکی۔کیونکہ ظاہر ہے ایسے مسج سے دل پسج جاتا ہے۔لیکن میں خاموش رہا۔
پھر ایک دو دن بعد پھر اسطرح کا مسج آیا کہ ائی لو یو۔ اب میں نے اسکو لکھا کہ خدا کے بندے یہ مسج...