نایاب صاحب اس سچ کا میں بہت پہلے سامنا کرچکا ہوں ،اور ایکسپریس کی اس خبر کے مقابلے میں روزنامی مشرق کی خبر + چشم دید گواہ +اس شیلینگ سے متاثرہ افراد سے مل چکا ہوں۔
اگر کسی کی خواہش ہےچشم دید گواہ سے ملنے کی تو ابھی بھی اس شیلنگ کے چند متاثرہ پشاور کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔(وہی پائلٹ سے ملنے...