آج جب رات کو گھر آیا تو بتایا گیا کہ ذرا اپنے سونے والے بیڈ کے فوم کی زیریں تہہ کو دیکھو۔جب فوم کو اُٹھایا تو کیا دیکھتا ہوں کہ نیچے جو تختہ ہوتا ہے ،جس پر فوم رکھا جاتا ہے ،وہ بھی گیلا ہے۔ اور ساتھ میں جب فوم کو دکھا تو وہ بھی گیلا ہوگیا ہے۔
کافی حیران ہو گیا کہ کیا ماجرا ہے۔نا تو اسپر پانی...