چند مہینے قبل یک صاحب سے ملاقات ہوئی جو کہ کینیڈا مین کئی سال رہ کر واپس پاکستان آگئے ،کافی عمر تھی انکیلیکن وہ کمرے سے گیراج تک ہی نکلتے تھے زیادہ نہیں چل سکتے تھے،تو ایک بار ملاقات کے دوران اس نے کہا کہ جب بھی یہاں آذانیں ہوتی ہیں تو میں باہر نکل آتا ہوں کیونکہ اس سے مجھے بہت فرحت اور ایک قسم...