ابھی اردو سیارہ کی سیر کر رہا تھا کہ وہاں پر محمد بلال محمود کے باغیچے کا لنک نظر آیا۔ چنانچہ باقی سیارے کی سیر مؤخر کرکے ایم بلال صاحب کی باغیچے کی طرف چل پڑا۔
وہاں پہنچ کر مختلف تحاریر اپنی اپنی خوشبووں کے ساتھ بلاگ کو معطر کر رہی تھیں۔ چنانچہ انکے درمیان گھومتے پھرتے ایک پھول جیسی تحریر پر...