کیسی انوکھی بات ہے انسان سیدھا سچا رہنا چاہتا ہے، دنیا اور اہلِ دنیا کے ساتھ مصالحت اور محبت کی زندگی گزارنے کا خواہشمند ہوتا ہے. لیکن بعض اوقات یہ دنیا والے اس کے پاس کچھ نہیں رہنے دیتے اس کا خلوص، اس کی محبت، اس کی سادگی، سچائی سب چھین لیتے ہیں.
(طالوت)