زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سرجیکل سٹرائیک کیا ہے۔۔؟؟
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت عالمی برادری کو دیکھا دئیے جس میں بجرنگی بھائی جان کو بارڈر کراس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، :D:D
حمیرا عدنان
Post #70
اکتوبر 2، 2016
فورم:
سیاست
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت سے لوگ آپ کی رہنمائی کرنے کو تیار ہیں بس پتا چلے کس قسم کی رہنمائی چاہیے؟
حمیرا عدنان
Post #8,210
اکتوبر 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
ہمارا تعارف
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
حمیرا عدنان
Post #11
اکتوبر 1، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
سرجیکل سٹرائیک کیا ہے۔۔؟؟
ہاے ہاے آپیا میں نے کون سی دہشتگردی کا اقرار کر لیا ہے ویسے انڈیا کی سرجیکل سٹرائک اور عمران خان کا دھاندلی رونا ایک جیسا ہے دونوں کے کوئی ثبوت نہی
حمیرا عدنان
Post #64
اکتوبر 1، 2016
فورم:
سیاست
یہ محفل کو کیا ہو رہا ہے؟
یہ محفل کو کیا ہو رہا ہے؟
حمیرا عدنان
کیفیت نامہ
اکتوبر 1، 2016
رائےونڈ مارچ
پوری رائیونڈ روڈ پر عمران خان کے بینر آویزاں کر دیے گئے ہیں. جتنا پیسہ اس بندے پر لگ گیا ہے,اگر کسے گدھے پر بھی لگایاہوتا تو کچھ بن چکا ہوتا
حمیرا عدنان
Post #29
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
رائےونڈ مارچ
سوشل میڈیا پر جلسہ گاہ کی یہ تصویر نظر آ رہی ہے کیا یہ سچ ہے؟
حمیرا عدنان
Post #27
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
رائےونڈ مارچ
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
حمیرا عدنان
Post #25
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
رائےونڈ مارچ
شیخ رشید کے اپنے دونوں کارکنوں کو واپس پنڈی بھیج دیا ہے کہیں گم نا ہو جائیں
حمیرا عدنان
Post #24
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
رائےونڈ مارچ
اسلام آباد سے کراچی، کراچی سے فیصل آباد ، پھر وہاں سے لاہور، لاہور سے رائیونڈ اور پھر رائیونڈ سے اسلام آباد شونو ھذا؟
حمیرا عدنان
Post #22
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
رائےونڈ مارچ
جلسے کے لوگوں نے سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہو تو سمجھ لیں رائیونڈ کو عرفات یا مزدلفہ میں پہنچا دیا گیا ہے
حمیرا عدنان
Post #19
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
سرجیکل سٹرائیک کیا ہے۔۔؟؟
یہ ہوتی ہے سرجیکل سڑائیک :LOL:
حمیرا عدنان
Post #26
ستمبر 30، 2016
فورم:
سیاست
رائےونڈ مارچ
پاکستانی عوام کو کوئی اور کام نہیں ہے کیا؟
حمیرا عدنان
Post #16
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
رائےونڈ مارچ
ویسے آج کے جلسے میں شرکاء کی تعداد کیا ہو گی
حمیرا عدنان
Post #12
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
رائےونڈ مارچ
بی بی سی کی رپورٹ والا نہ ہو بس ورنہ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پچپن کروڑ ہندوستانی روزانہ صبح اٹھ کر ریلوے ٹریکس، کھیتوں ،اور کچرے کے ڈھیروں پر "سرجیکل سٹرائک " کرتے ہیں
حمیرا عدنان
Post #6
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
رائےونڈ مارچ
ویسے سنا ہے آج کپتان ثبوتوں کے ساتھ رائیونڈ میں سرجیکل سڑائیک کر رہا ہے
حمیرا عدنان
Post #3
ستمبر 30، 2016
فورم:
آج کی خبر
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے
چوہدری صاحب پھر لڑی بنائیں آپ اپنے بابرکت ہاتھوں سے
حمیرا عدنان
Post #92
ستمبر 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے
جی جی بلکل اظہر علی اور عمران خان میں ایک بات کامن ہے وہ سیاست کا ناکام کپتان ہے اور یہ کرکٹ ٹیم کا ناکام کپتان ہے
حمیرا عدنان
Post #90
ستمبر 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے
اظہر علی بھی آج دھرنے کی وجہ سے صفر پر آؤٹ ہو گیا رائیونڈ مارچ میں شرکت جو کرنی تھی
حمیرا عدنان
Post #88
ستمبر 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے
میں تو سوچ رہی ہوں تھوڑا شغل میلہ لگایا جائے. رائیونڈ دھرنا اپڈیٹ کے نام سے لڑی بنا کر کیا خیا ہے؟
حمیرا عدنان
Post #84
ستمبر 30، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top