نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    بہت خوب الشفاء بھائی

    بہت خوب الشفاء بھائی
  2. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

    چوہدری صاحب تصویر دیکھنے کے بعد پہلے خیالات کیا تھے وہ بھی بتا دیں
  3. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت اچھے حالات ہیں الحمدللہ میرے بھی اور کویت کے بھی
  4. حمیرا عدنان

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  5. حمیرا عدنان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  6. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ کا کیا حال ہے بھائی؟
  7. حمیرا عدنان

    تعارف مجھ سے ملیے

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب ڈاکٹر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  8. حمیرا عدنان

    شکستہ دل مدتوں سے ہوں میں

    شکستہ دل مدتوں سے ہوں میں جگر بھی اب خون ہو چلا خدا کی جو مصلحت وہ بہتر اُسی میں شاید میرا بھلا ہے کوئی ہے اچھا تو اپنے حق میں کوئی برا ہے تو اس کا ذمہ نہ اس کی نعمت کے مستحق ہم نہ بد کی ہم پر کوئی بلا ہے
  9. حمیرا عدنان

    متفق ہوں وارث بھائی استانی بات تو استادوں والی ہی کرے گی

    متفق ہوں وارث بھائی استانی بات تو استادوں والی ہی کرے گی
  10. حمیرا عدنان

    ایک نام ہی کافی ہے پورے صفحے کے لیے

    ایک نام ہی کافی ہے پورے صفحے کے لیے
  11. حمیرا عدنان

    پہلے آتی تھی حالِ دل پر ہنسی... اب کسی بات پر نہیں آتی... زخم دل گر نظر نہیں آتا... بو بھی اے...

    پہلے آتی تھی حالِ دل پر ہنسی... اب کسی بات پر نہیں آتی... زخم دل گر نظر نہیں آتا... بو بھی اے چارہ گر نہیں آتی
  12. حمیرا عدنان

    ہاہاہاہاہا کمال کا جواب ہے وارث بھائی

    ہاہاہاہاہا کمال کا جواب ہے وارث بھائی
  13. حمیرا عدنان

    اس کیفیت نامے سے پتا نہیں کیا کیا یاد آ رہا ہے

    اس کیفیت نامے سے پتا نہیں کیا کیا یاد آ رہا ہے
  14. حمیرا عدنان

    میر عمر بھر رہے ہم شرابی سے

    عمر بھر ہم رہے شرابی سے دلِ پُرخُوں کی اِک گلابی سے جی ڈہا جائے ہے سحر سے، آہ رات گزرے گی کس خرابی سے کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے اُس کی آنکھوں کی نیم خوابی سے برقع اُٹھتے ہی چاند سا نکلا داغ ہوں اس کی بے حجابی سے کام تھے عشق میں بہت، پر میرؔ ہم ہی فارغ ہوئے شتابی سے
  15. حمیرا عدنان

    "ڈاکٹر" ڈاکٹر ہی ہوہندا اے اپنا ہوئے یا باہر دا

    "ڈاکٹر" ڈاکٹر ہی ہوہندا اے اپنا ہوئے یا باہر دا
  16. حمیرا عدنان

    اللہ بچائے ڈاکٹر ں توں

    اللہ بچائے ڈاکٹر ں توں
  17. حمیرا عدنان

    ہائےےے چوہدری صاحب دل دا درد میں کس نوں دساں

    ہائےےے چوہدری صاحب دل دا درد میں کس نوں دساں
  18. حمیرا عدنان

    کیوں میری کلاس لگوانی ہے تابش بھائی

    کیوں میری کلاس لگوانی ہے تابش بھائی
Top