نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    نہ بجلی کی جھنجھٹ نہ چارجر کی پریشانی

    آج ایک سال کے بعد تو یہ موبائل مجھے نظر آیا ویسے ہی چیک کر رہی تھی چلتا ہے کہ نہیں لیکن اس نے تو مجھے حیران کر دیا :laughing: اس موبائل کو ٹھیک نہیں کروانا بس ایسے ہی رکھنا ہے :laughing:
  2. حمیرا عدنان

    نہ بجلی کی جھنجھٹ نہ چارجر کی پریشانی

    ویڈیو میرے پاس تو چل رہی ہے
  3. حمیرا عدنان

    نہ بجلی کی جھنجھٹ نہ چارجر کی پریشانی

    کافی عرصہ پہلے فیس بک پر ایک وڈیو دیکھی تھی وہ پیشِ خدمت ہے یہ تو تھی بابا جی کی کرامت اب میری کرامت دیکھیں میرا پرانا موبائل نوٹ1 بغیر بجلی کے اور بغیر چارجر کے چارج ہوتا دیکھیں
  4. حمیرا عدنان

    تعارف کامران خان

    خوش آمدید خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  5. حمیرا عدنان

    میری تصویر

    یہ کون سی جناتی زبان ہے چھوٹے خان؟
  6. حمیرا عدنان

    درجہ حرارت

    تھوڑا کیا بہت بہتر ہے
  7. حمیرا عدنان

    خواہشات کا ستیاناس

    لیکن آپ روٹی خالی شوربے کے ساتھ ہی ملے... کاش مجھے آج پچاس ہزار دینار مل جائیں!
  8. حمیرا عدنان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ‏پاکستان میں ہر اچھی اور پرانی چیز یا تو لنڈے کے ذریعے آتی ہے یا ڈنڈے کے
  9. حمیرا عدنان

    کشمیر کی یتیم گڑیا

    :laugh::laugh: ٹو گڈ قیصرانی بھائی سہی پکڑا ہے
  10. حمیرا عدنان

    خواہشات کا ستیاناس

    جو ہوگئی سو ہوگئی اب کیا تبدیلی کریں اپنا اپنا سوچ کا انداز ہے
  11. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو پوچھ رہی ہوں کون سی بات ہے جو نہیں پوچھنی؟
  12. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

  13. حمیرا عدنان

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    واٹس ایپ پر ایک میسج آیا ہے آپ کے
  14. حمیرا عدنان

    خواہشات کا ستیاناس

    گھر سے دفتر پہنچے تو پتہ چلے کہ آپ کا تبادلہ دوسرے شہر ہو گیا ہے:p کاش میرا پتر جلدی بڑا ہو جائے لیکن میں بوڑھی نہ ہوں :)
  15. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے بھی تو بتائیں کون سی بات کر رہے ہیں
  16. حمیرا عدنان

    میری تصویر

    دارِ فانی میں میری دلچسپی صرف اپنے میاں جی اور بیٹا جی میں ہے باقی کیا کہتے ہیں کہ عادتیں مختلف ہیں ہماری، دنیا کے دستور سے،،،
  17. حمیرا عدنان

    درجہ حرارت

    صبح نو بجے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے:doh:
  18. حمیرا عدنان

    میری تصویر

    اس نزاکت کا برا ہو، وہ بھلے ہیں تو کیا ہاتھ آویں تو انہیں ہاتھ لگائے نہ بنے
  19. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ‏کچھ لوگوں کو صرف معاف کرنے سے بات نہیں بنتی, انہیں نگاہوں سے دور کرنا بھی ضروری ہوجاتا ہے
  20. حمیرا عدنان

    ‏تھا قیامت، سکوت کا آشوب... حشر سا اک بپا رہا مجھ میں ― جون ایلیا

    ‏تھا قیامت، سکوت کا آشوب... حشر سا اک بپا رہا مجھ میں ― جون ایلیا
Top