نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی

    یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی واہ احمد بھائی کیا بات ہے جون صاحب کی
  2. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا ناروا ہے سخن شکایت کا

    ناروا ہے سخن شکایت کا وہ نہیں تھا میری طبیعت کا دشت میں شہر ہو گئے آباد اب زمانہ نہیں ہے وحشت کا وقت ہے اور کوئی کام نہیں بس مزہ لے رہا ہوں فرصت کا بس اگر تذکرہ کروں تو کروں کس کی زلفوں کا کس کی قامت کا مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا اپنے...
  3. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا مرا اِک مشورہ ہے اِلتجا نئیں

    واہ بہت ہی خوبصورت انتخاب جون ایلیا کی شاعری سے
  4. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    نذر حفی صاحب، یہ شعر کس رکن کے دستخط میں لکھا ہے اور اپنا تعارف تو دیجیے
  5. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    ایک شعر یاد آ گیا، شاید ایسے ہے کہ سمجھ سمجھ کہ سمجھ کو سمجھ لو کہ سمجھ سمجھنا ہی اک سمجھ ہے سمجھنا اُن کی سمجھوں کو جو سمجھیں اپنی سمجھوں سے سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے وہ سمجھے بھی تو کیا سمجھے
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    خیر مبارک بھائی اور میری دلی خواہش بھی ہے اور دعا بھی کہ میں اکیلا ہی اس منصب پہ فائز نہ رہوں بلکہ بہت جلد آپ اور دوسرے کئی محفلین میں میرے ہم منصب ہو جائیں:p
  7. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    لیکن بعض دفعہ VAMPIRE بھی بن جاتا ہے;)
  8. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    غمِ موذی کا یہی قصور ہے کہ وہ بے قصور ہے:D
  9. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    کوئی بات نہیں، میں بھی اتنے دن سے ناٹ آؤٹ بیٹنگ کر رہا ہوں، اب اگر یارکر بھی آیا تو آؤٹ نہیں ہوں گا:p اور اگلی ہی گیند پہ لانگ آف پہ لمبا چھکا پکا:D
  10. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    زبردست حسبِ حال انتخاب ہے۔ شعر پہ شعر سنانا تو میرا فرض ہے لہٰذا چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پر چھت پہ آ جاؤ، مرا شعر مکمل کر دو:p
  11. محمد بلال اعظم

    فقیر بمقابلہ اسیر

    انور مسعود کو تو کافی پڑھا ہے، بابا نجمی کے متعلق بھی دوستوں سے ہی سنا ہے۔ ہمارے ہاں اس کم علمی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پڑھا لکھا طبقہ پنجابی بولنا اپنی ہتک سمجھتا ہے، اب تو خیر اردو کے ساتھ بھی سرکاری سطح پہ بھی ایسا ہی سلوک کیا جاتا ہے تو پنجابی بیچاری کس شمار میں ہے۔
  12. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    چلیں ٹھیک ہے، میں تو ڈوبنے کو تیار ہوں لیکن بیچ راہ میں کہیں چلا جاؤں تو انتظار مت کیجیے گا میرا:D
  13. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    کوئی ایک ہو تو بتاؤں بھی غمِ جاناں، غمِ ریاضی، غمِ فزکس وغیرہ وغیرہ:cool:
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    آپ کا مطلب وہ شہرِ نگاراں کی گلیوں کے پھیرے ، سرِ کوئے خوباں فقیروں کے ڈیرے مگر حرفِ پُرسش ، نہ اِذنِ گزارش ، کبھی نامُرادی کبھی باریابی کا الٹ کیس ہوا ہے یہاں
  15. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    ہاہاہا زبردست ایسے ہی جواب کی توقع تھی آپ سے:D
  16. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    تو پھر آپ پائتھون عشق کے سحر میں ہیں نا بات تو ایک ہی ہے:p
  17. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    بس ذرا ان سوئنگ اور آؤٹ سوئنگ پچ تھی، بہت مشکل سے نروس ناءینٹیز کو کراس کر کے سینچری مکمل کی ہے۔
  18. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    78 کراس ہو گئے ہیں، ذرا دھیان سے محترمہ:p آپ سینچری کے قریب ہے اور نروس نائینٹیز بھی شروع ہونے ہی والا ہے، جو بھی ہو جائے آؤٹ نہیں ہونا:D
  19. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    ہاہاہا ویسے اس طرح کے دھاگوں میں مزہ بہت آتا ہے، اتنی ٹینشن زدہ زندگی میں ہنسی مذاق کے مواقع ملتے بھی تو کم کم ہی ہیں نا
Top