محمد بلال اعظم
لائبریرین
آپ کا مطلباحمد بھائی عشق کا پیپر دینے ہی نہیں گئے تھے۔ پائتھون میں ہی پھنسے رہے۔۔
وہ شہرِ نگاراں کی گلیوں کے پھیرے ، سرِ کوئے خوباں فقیروں کے ڈیرے
مگر حرفِ پُرسش ، نہ اِذنِ گزارش ، کبھی نامُرادی کبھی باریابی
کا الٹ کیس ہوا ہے یہاں
 
				 
 
		 
 
		 
 
		
 
 
		 
 
		
 
 
		
 
 
		 
 
		