شکر ہے، یہ دن بھی آ گیا:D
کتنا انتظار تھا مجھے اس دن کا
اتنی خوشی تو ٹینڈولکر کو ون ڈے میں پہلی ڈبل سینچری بنانے پہ بھی نہیں ہوئی ہو گی بلکہ خادمِ اعلیٰ کو میٹرو بس کے افتتاح پہ بھی نہیں ہوئی ہو گی جتنی مجھے ہو رہی ہے۔
لیکن میں میں ااس خوشی میں کراس شاہ آنٹی:skull: کو خاص طور پہ شریک کروں گا اور...

پنجابی زبان بھی بہت اعلیٰ ہے، بس ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے اتنی پیچھے چلی گئی ہے۔
کُنڈلائیاں ہوئیاں زلفاں نوں توں ہور ذرا کُنڈلا سجنا
عقلاں نوں جال پھسا سجنا، عشقاں نوں پھاہیاں پا سجنا
اسیر عابد صاحب نے تو کمال ہی کر دیا ہے۔