لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار اور نوائے وقت کے کالم نگار خالد احمد گذشتہ رات انتقال کر گئے۔ انکی عمر 70برس تھی اور وہ کچھ عرصہ سے پھپیھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ انہوں نے سوگواروں میں بیوہ، دو بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں۔ انکی شاعری اور نثر کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔...