نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    اچھی گیم چل رہی تھی آپ نے فاؤل کر دیا آ کے:D
  2. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    اس کے سامنے تو اکیس توپوں کی سلامی بھی کم پڑ جائے مزہ آ گیا لیکن تشنگی باقی ہے لیکن میں باز آنے والا نہیں ہوں، شعری تیر بہت جمع کر لیے ہیں:p
  3. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    نہ ایسی باتیں نہ کیجیے گا دوبارہ:twisted:
  4. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    نہیں یہ بلی اور میاؤں میاؤں:p
  5. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    احمد بھائی ہمت کریں ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہے:p
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    آپ کو بھی کراس چاہیے کیا:p
  7. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    یہ مرزا تبسم لال بہاری غائب ہیں:p
  8. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    آپ نے شعر میں جواب دیا ہے لہٰذا عینی شاہ آنٹی کی طرف سے ایک کراس تو بنتا ہی ہے:D
  9. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    گویا کہ ہم وہاں ہیں، جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی
  10. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    میں خوشی میں سب کو شریک کرنا چاہتا ہوں نا:p
  11. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    اک تیر سینے میں مارا کہ ہائے ہائے:p ویسے آپس کی بات (نجم سیٹھی کے ساتھ:p ) ہے میں نہیں سمجھا:D
  12. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    خالی جگہ میں پُر کر دوں کیا:p
  13. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    میں تو ادھر ہی ہوتا ہوں لیکن آپ ہی نظر نہیں آتے دھاگوں میں:)
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    پہلا کراس تو اس پوسٹ پہ مل ہی گیا ہے، اب بس یہ کام رکنے نہ پائے:cool3: کتنی خوشی ہو رہی ہے یہ فقرہ پڑھ کے سبحان اللہ جزاک اللہ
  15. محمد بلال اعظم

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    خیر مبارک احمد بھائی آپ بھی جلدی جلدی اس منصب پہ اب فائز ہو جائیں
Top