مبارکباد منے کی پہلی سینچری

نیرنگ خیال

لائبریرین
چلو اب سارے ہی سٹارٹ ہو گئے ہیں مجھے کراس دینا :eek: خیال بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:cautious:
بقول تمہارے ہی جو بات تھی کراس تو بنتا تھا۔۔۔ سو میں نے کراس کرنے کی بجائے کراس دے دیا۔۔ :p
چلو گڑیا دل نہ چھوٹا کرو۔۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکر ہے، یہ دن بھی آ گیا:D
کتنا انتظار تھا مجھے اس دن کا
اتنی خوشی تو ٹینڈولکر کو ون ڈے میں پہلی ڈبل سینچری بنانے پہ بھی نہیں ہوئی ہو گی بلکہ خادمِ اعلیٰ کو میٹرو بس کے افتتاح پہ بھی نہیں ہوئی ہو گی جتنی مجھے ہو رہی ہے۔
لیکن میں میں ااس خوشی میں کراس شاہ آنٹی:skull: کو خاص طور پہ شریک کروں گا اور اسی دھاگے میں 26 کراسوں کا تحفہ پیش کر کے، اُن کی سینچری کا دھاگہ کھولنے کا عظیم کام بھی سر انجام دوں گا
کر بھلا، ہو بھلا
slow and steady wins the race:p
89 سے 100 تک آتے آتے بہت دن لگا دیے۔۔ میں تو کب سے کہہ رہا تھا کہ تم یہ کر سکتے ہو۔۔ اور تم نے کر دکھایا۔۔ :D:p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
:haha::haha::haha::haha::haha:

حد ہے بھئی۔۔۔ ۔! بہت مبارک ہو بلال بھائی آپ کو۔ :)

ویسے عینی اس پوسٹ پر تو ایک بہت بڑا سارا کراس ہونا چاہیے تھا اور اس کے نیچے تبصرہ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا۔۔!

"نووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ! " :D
خیر مبارک احمد بھائی
آپ بھی جلدی جلدی اس منصب پہ اب فائز ہو جائیں
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
معسوم اور وہ منااااااااااااااااااااااااااااا اٹس اوپن کنٹراسٹ یوسف بھائی کوئی مسوم شسوم نہیں ہے وہ ۔۔:p
پہلا کراس تو اس پوسٹ پہ مل ہی گیا ہے، اب بس یہ کام رکنے نہ پائے:cool3:

نیرنگ بھائییی ییی ی! یہ تو منے کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔ سچ سچ بتائیں اس سنچری میں آپ کا کوئی خفیہ ہاتھ تو نہیں :p اس معصوم کو اس بے دردی کے ساتھ کن لوگوں نے یہ کراس ایوارڈ دیا ہے۔ :eek:
کتنی خوشی ہو رہی ہے یہ فقرہ پڑھ کے
سبحان اللہ
جزاک اللہ
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہم تو نین بھیا کی بات کر رہے ہیں۔ :D اُن کا تو "حق" بنتا ہے۔ :p

بلال تو آج کل نہ جانے کون سی دنیا میں گم ہیں۔ پہلے تو روز بات ہوا کرتی تھی۔ یا شاید ہم ہی غائب رہتے ہیں۔

میں تو ادھر ہی ہوتا ہوں لیکن آپ ہی نظر نہیں آتے دھاگوں میں:)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو :tongueout4:
اک تیر سینے میں مارا کہ ہائے ہائے:p
سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے میرا اشارہ کس کی طرف ہے :tongueout4:
ویسے آپس کی بات (نجم سیٹھی کے ساتھ:p ) ہے میں نہیں سمجھا:D
 
Top