تو ہم نے بھی مزاق نہین اڑیا آنٹی اللہ کی قسم ۔۔یہ تو انکے لیئے ایک آنر ہے
بھائیوں بہنوں بیچارے منے کو بخش دو اب
محمد بلال اعظم بیٹا میں تمہارا مذاق نہیں اڑا رہی یہ تو ان سب کی فضول حرکتوں پر ہنسی آئی ہے
معاف کرنا بیٹا
چلیں آپ 200 کمپلیٹ کر لیں پھر آپکا کراس سینچری والا تھریڈ میں بناؤں گی ڈناس طرح تو ہمارے اپنے 168 سکور ہیں یہ کونسی بڑی بات ہے ؟
ویسے اگر آپ زادا جلدی میں ہیں تو میرے ساتھ ڈیل کر لیں تو تھریڈ ذرا جلدی بن جائے گااس طرح تو ہمارے اپنے 168 سکور ہیں یہ کونسی بڑی بات ہے ؟
آپ کو تو سیاست و مذہب میں باقاعدہ اختلافات کی وجہ سے ملے ہیں۔ اور منا بیچارہ یونہی کھڑا کھڑا پٹا ہے۔۔۔اس طرح تو ہمارے اپنے 168 سکور ہیں یہ کونسی بڑی بات ہے ؟
آپ کو تو سیاست و مذہب میں باقاعدہ اختلافات کی وجہ سے ملے ہیں۔ اور منا بیچارہ یونہی کھڑا کھڑا پٹا ہے۔۔۔
یہی تو کہہ رہا ہوں۔۔ منے کو فی سبیل اللہ ملے ہیںہمیں بھی کوئی فی سبیل اللہ نہیں ملے کام کیا ہے ان کے بدلے
جی نہیں منے کو کراس بلکل ٹھیک ملے ہیں خیال بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اس کی سائیڈ لے رے ہیں نا ابیہی تو کہہ رہا ہوں۔۔ منے کو فی سبیل اللہ ملے ہیں
نہیں میں تو اعتدال پسند آدمی ہوں۔۔ ۔کسی کی بھی سائیڈ نہیں لے رہا۔۔۔جی نہیں منے کو کراس بلکل ٹھیک ملے ہیں خیال بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ اس کی سائیڈ لے رے ہیں نا اب
ہم کوئی "سکوٹر" تھوڑی ہیں سٹارٹ تو وہ ہوتا ہےچلو اب سارے ہی سٹارٹ ہو گئے ہیں مجھے کراس دینا خیال بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اڑتے پھرتے ہیں دھول کی مانند
آندھیوں پر سوار تھے ہم تو
خیر میں ابھی گیا اور ابھی آیا
پھر دیکھتا ہوں
فی الحال تو
تم نے یہ جانا کہ یہ ہتھیار صرف تمہارے ہی پاس ہے ، دیکھا کیسے "ٹھک" کر کے لگتا ہے یہ کراسچلو اب سارے ہی سٹارٹ ہو گئے ہیں مجھے کراس دینا خیال بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شکر ہے، یہ دن بھی آ گیامحفلی منے کا نام یوں تو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ کہ حضور وقت بے وقت کی شاعری کا راگ الاپنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے ۔۔۔ مگر مقابلہ ہو گیا کراس شاہ سے۔ کراس شاہ کو اک تو جہاں ہر شعر رونی کھانی شاعری لگتا تھا۔۔۔ وہیں ہر کراس کرنے والے، نہ کرنے والے کو کراس دینے کا بھی شوق تھا۔ فلاسفی اس کے پیچھے یہ تھی کہ یہ بھی کارآمد چیز ہے۔ جس کا محفلین استعمال بہت کم کرتے ہیں۔ منے پر کراس شاہ کی عنایات زیادہ ہی تھیں۔ جس کی وجہ سے منے کو بہت جلد سینچری مکمل کرنی پڑی۔ یا یوں کہیے کہ بہت جلد یہ سو رن مکمل کروا دیے گئے۔۔۔
تو محفلین منا ابھی 100 پر ناٹ آؤٹ ہے۔ اور دیکھنا یہ ہے کہ اپنی اننگز کو کہاں تک لے جاتا ہے۔
تمام محفلین سے گزارش ہے کہ آئیں اور آکر منے کو اس ہدف کو مکمل کرنے پر مبارکباد دیں۔ بلاشبہ کراس شاہ کے ساتھ ساتھ منے کی ذاتی محنت اور جذبہ بھی حد سے سوا کارفرما تھا۔

اف یہ سلو نیٹ بھی نا
آئی ایم کمنگ بیک سونآتے ہی شعر جھاڑ دیا، اب تو کراس پکا