مبارکباد منے کی پہلی سینچری

محفلی منے کا نام یوں تو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ کہ حضور وقت بے وقت کی شاعری کا راگ الاپنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے ۔۔۔ :confused3: مگر مقابلہ ہو گیا کراس شاہ سے۔:skull: کراس شاہ کو اک تو جہاں ہر شعر رونی کھانی شاعری لگتا تھا۔۔۔ وہیں ہر کراس کرنے والے، نہ کرنے والے کو کراس دینے کا بھی شوق تھا۔:shock: فلاسفی اس کے پیچھے یہ تھی کہ یہ بھی کارآمد چیز ہے۔:twisted: جس کا محفلین استعمال بہت کم کرتے ہیں۔ منے پر کراس شاہ کی عنایات زیادہ ہی تھیں۔:laughing: جس کی وجہ سے منے کو بہت جلد سینچری مکمل کرنی پڑی۔:cowboy: یا یوں کہیے کہ بہت جلد یہ سو رن مکمل کروا دیے گئے۔۔۔ :p

100_zpseb43785c.png

تو محفلین منا ابھی 100 پر ناٹ آؤٹ ہے۔ اور دیکھنا یہ ہے کہ اپنی اننگز کو کہاں تک لے جاتا ہے۔ :)

تمام محفلین سے گزارش ہے کہ آئیں اور آکر منے کو اس ہدف کو مکمل کرنے پر مبارکباد دیں۔ بلاشبہ کراس شاہ کے ساتھ ساتھ منے کی ذاتی محنت اور جذبہ بھی حد سے سوا کارفرما تھا۔

منے کو پہلا سو مبارک ہو ویسے منے سے زیادہ اس کی مبارکباد کراس شاہ کو دینی چاہیے جس کی دور رس نگاہ نے کراس کے لیے بہترین شخصیت کا انتخاب کیا۔
اچھا خاصہ منے نے پائتھون نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کیا تھا اور امید تھی کہ کورس میں محنت کرنے کی عادت کے ساتھ ساتھ شاعری کی لت اگر ختم نہیں تو قابو میں آ جائے گی اور ہر جگہ شاعری کا رجسٹر کھول کر نہیں شروع ہو جائے گا مگر افسوس وہی ہوا جو اکثر ایسے پڑھائی چور بچوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ غیر نصابی سرگرمیوں میں امتحانوں کا بہانہ بنا کر زور و شور سے حصہ لینا شروع کر دیا اور جانے کون کون سے انٹرویو اور سوالات کے دھاگے چھان چھان کر کراس شاہ کے سامنے ڈھیر کر دیے اور خود سینے پر صد ہا کراس سجائے زخمی حالت میں جانے کس بستی کے کونسے کونے میں روپوشی کی زندگی گزار رہا ہے۔

موذی علیحدہ ڈھونڈ رہا ہے منے کو اور سفلی طاقتیں تو کب کا برائی سے توبہ کر چکیں مگر اب نہ منا ہے نہ اس کے شعری تیر ۔

قطع نظر اس کے کراس شاہ سے رجوع کرنا پڑے گا اور رحم اور عام معافی کی درخواست پر غور کرنا ہوگا ورنہ منا آخر کتنے کراس جھیلے گا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:rollingonthefloor:پہلے ہنس لوں کمنٹس بعد میں خیال بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ویسے زبردست آئیڈیا خیال بھائی :thumbsup::pہااااااااااااااااااااائے منے بےچارے :p:laugh:
بیچارے منے کی تم نے تباہی کی ہوئی ہے کراس شاہ۔۔۔ :p

نیرنگ بھائییی ییی ی! یہ تو منے کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔ سچ سچ بتائیں اس سنچری میں آپ کا کوئی خفیہ ہاتھ تو نہیں :p اس معصوم کو اس بے دردی کے ساتھ کن لوگوں نے یہ کراس ایوارڈ دیا ہے۔ :eek:
کن لوگوں نے۔۔۔ :evil:
اب تک تو پتا چل گیا ہوگا۔۔۔۔ :ROFLMAO:

:haha::haha::haha::haha::haha:

حد ہے بھئی۔۔۔ ۔! بہت مبارک ہو بلال بھائی آپ کو۔ :)

ویسے عینی اس پوسٹ پر تو ایک بہت بڑا سارا کراس ہونا چاہیے تھا اور اس کے نیچے تبصرہ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا۔۔!

"نووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ! " :D
ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔۔۔۔ o_O

ہم تو نین بھیا کی بات کر رہے ہیں۔ :D اُن کا تو "حق" بنتا ہے۔ :p

بلال تو آج کل نہ جانے کون سی دنیا میں گم ہیں۔ پہلے تو روز بات ہوا کرتی تھی۔ یا شاید ہم ہی غائب رہتے ہیں۔
مجھے تو پہلے لفظ سے ہی پتا چل گیا تھا کہ میرا ذکر خیر ہے۔۔۔ :cautious::cry: کتنی غلط بات پر اکسایا جا رہا ہے۔۔ :shock:

ویسے ایک راز کی بات بتاؤں انکو بھی پڑ چکا ہے آج صبح ایک کراس :pہم گرلز کو خواہ۔۔۔ 3 کہنے پر :p
قسم اٹھوا لو جو میں نے یہ لفظ کہا ہو جو لکھا گیا ہے۔۔۔ :D
 

قیصرانی

لائبریرین
ہاں مگر دھیان رہے کہ منے کی غیر موجودگی کی وجہ سے کراس کا ایک اسٹاک زیادہ ہو گیا ہے اور اب مستحقین اور غیر مستحقین کی تفریق مٹ گئی ہے۔ :LOL:
چاہو تو تمہیں بھی کچھ کراس دے دیتے ہیں۔ جب سٹاک جمع ہو گیا تو اکٹھے انہیں بینک جمع کرا کے وکٹوریا کراس یا پھر محض وکٹوریا سواری ہی لے لیں گے :)
 
چاہو تو تمہیں بھی کچھ کراس دے دیتے ہیں۔ جب سٹاک جمع ہو گیا تو اکٹھے انہیں بینک جمع کرا کے وکٹوریا کراس یا پھر محض وکٹوریا سواری ہی لے لیں گے :)

بھئی مجھے بھی مل چکے ہیں حالانکہ میں نے اتنی حمایت اور شروع سے ہی احتیاط برتی تھی مگر کراس شاہ کا ہاتھ کراس پر ایسا بیٹھا ہے کہ سوچے سمجھے بنا ہی کراس عطا ہو جاتا ہے۔ :ROFLMAO:

ابھی ایک دو دن پہلے ہی میں نے بھی کراس کھایا ہے۔ :LOL:
 
مجھے تو ایک دفعہ ایک "پیارا کراس" بھی ملا تھا:battingeyelashes:
اس بات پر کہ میں نے اداس بات کیوں کی حالانکہ میں مذاق میں کہہ رہا تھا:ROFLMAO:
 
Top