قیصرانی
لائبریرین
جو بھی سمجھ لے۔ میری طرف سے دال کی کھلی دعوت ہےبٹ یہ کہا کسکو ہے آپ نے یہ بتائیں نا ذرا
جو بھی سمجھ لے۔ میری طرف سے دال کی کھلی دعوت ہےبٹ یہ کہا کسکو ہے آپ نے یہ بتائیں نا ذرا
جو بھی سمجھ لے۔ میری طرف سے دال کی کھلی دعوت ہے
آئی ایم سوری احمد بھائیاب یہ بھی کوئی بتانے والی بات ہے۔
محفلی منے کا نام یوں تو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ کہ حضور وقت بے وقت کی شاعری کا راگ الاپنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے ۔۔۔ مگر مقابلہ ہو گیا کراس شاہ سے۔ کراس شاہ کو اک تو جہاں ہر شعر رونی کھانی شاعری لگتا تھا۔۔۔ وہیں ہر کراس کرنے والے، نہ کرنے والے کو کراس دینے کا بھی شوق تھا۔ فلاسفی اس کے پیچھے یہ تھی کہ یہ بھی کارآمد چیز ہے۔ جس کا محفلین استعمال بہت کم کرتے ہیں۔ منے پر کراس شاہ کی عنایات زیادہ ہی تھیں۔ جس کی وجہ سے منے کو بہت جلد سینچری مکمل کرنی پڑی۔ یا یوں کہیے کہ بہت جلد یہ سو رن مکمل کروا دیے گئے۔۔۔
تو محفلین منا ابھی 100 پر ناٹ آؤٹ ہے۔ اور دیکھنا یہ ہے کہ اپنی اننگز کو کہاں تک لے جاتا ہے۔
تمام محفلین سے گزارش ہے کہ آئیں اور آکر منے کو اس ہدف کو مکمل کرنے پر مبارکباد دیں۔ بلاشبہ کراس شاہ کے ساتھ ساتھ منے کی ذاتی محنت اور جذبہ بھی حد سے سوا کارفرما تھا۔
یہ کوئی اچھی بات تو نہیں کہ جس پر فخر کیا جائے؟
بیچارے منے کی تم نے تباہی کی ہوئی ہے کراس شاہ۔۔۔پہلے ہنس لوں کمنٹس بعد میں خیال بھائی
ویسے زبردست آئیڈیا خیال بھائی ہااااااااااااااااااااائے منے بےچارے
کن لوگوں نے۔۔۔نیرنگ بھائییی ییی ی! یہ تو منے کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔ سچ سچ بتائیں اس سنچری میں آپ کا کوئی خفیہ ہاتھ تو نہیں اس معصوم کو اس بے دردی کے ساتھ کن لوگوں نے یہ کراس ایوارڈ دیا ہے۔
ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔۔۔۔
حد ہے بھئی۔۔۔ ۔! بہت مبارک ہو بلال بھائی آپ کو۔
ویسے عینی اس پوسٹ پر تو ایک بہت بڑا سارا کراس ہونا چاہیے تھا اور اس کے نیچے تبصرہ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا۔۔!
"نووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ! "
مجھے تو پہلے لفظ سے ہی پتا چل گیا تھا کہ میرا ذکر خیر ہے۔۔۔ کتنی غلط بات پر اکسایا جا رہا ہے۔۔ہم تو نین بھیا کی بات کر رہے ہیں۔ اُن کا تو "حق" بنتا ہے۔
بلال تو آج کل نہ جانے کون سی دنیا میں گم ہیں۔ پہلے تو روز بات ہوا کرتی تھی۔ یا شاید ہم ہی غائب رہتے ہیں۔
قسم اٹھوا لو جو میں نے یہ لفظ کہا ہو جو لکھا گیا ہے۔۔۔ویسے ایک راز کی بات بتاؤں انکو بھی پڑ چکا ہے آج صبح ایک کراس ہم گرلز کو خواہ۔۔۔ 3 کہنے پر
اگر یہ اچھی بات نہ ہوتی تو کراس سینچری پر یہ تھریڈ بھی نا بنتا اور آپ مجھے ڈانٹ رے ہیں دیکھ لیں پھریہ کوئی اچھی بات تو نہیں کہ جس پر فخر کیا جائے؟
میں نے کب ڈانٹا ہے؟اگر یہ اچھی بات نہ ہوتی تو کراس سینچری پر یہ تھریڈ بھی نا بنتا اور آپ مجھے ڈانٹ رے ہیں دیکھ لیں پھر
جائیں میں نی بول ری آپ سے گندے بچے بن گے ہیں آپمیں نے کب ڈانٹا ہے؟
بات تو آپ ویسے بھی نہیں کر رہیںجائیں میں نی بول ری آپ سے گندے بچے بن گے ہیں آپ
ہاں مگر دھیان رہے کہ منے کی غیر موجودگی کی وجہ سے کراس کا ایک اسٹاک زیادہ ہو گیا ہے اور اب مستحقین اور غیر مستحقین کی تفریق مٹ گئی ہے۔چھوٹی بہن سے کراس کھانا اور انہیں کراس کھلانا اچھی بات ہے نا
چاہو تو تمہیں بھی کچھ کراس دے دیتے ہیں۔ جب سٹاک جمع ہو گیا تو اکٹھے انہیں بینک جمع کرا کے وکٹوریا کراس یا پھر محض وکٹوریا سواری ہی لے لیں گےہاں مگر دھیان رہے کہ منے کی غیر موجودگی کی وجہ سے کراس کا ایک اسٹاک زیادہ ہو گیا ہے اور اب مستحقین اور غیر مستحقین کی تفریق مٹ گئی ہے۔
چاہو تو تمہیں بھی کچھ کراس دے دیتے ہیں۔ جب سٹاک جمع ہو گیا تو اکٹھے انہیں بینک جمع کرا کے وکٹوریا کراس یا پھر محض وکٹوریا سواری ہی لے لیں گے