عینی شاہ
محفلین
مل گیا ہے یوسف بھائی کو بھی کراس ڈاؤنٹ وری احمد بھائیاور "اِس" پر آپ کو کراس ملنا چاہیے۔۔۔ ۔! وہ بھی بدستِ کراس شاہ
مل گیا ہے یوسف بھائی کو بھی کراس ڈاؤنٹ وری احمد بھائیاور "اِس" پر آپ کو کراس ملنا چاہیے۔۔۔ ۔! وہ بھی بدستِ کراس شاہ
منے کی حد تک تو ہم بھی متفق ہیں۔ وہ بے چارہ بڑا ہی "معصوم" ہے۔
اچھا پھر تو مجھے بھی مبارکباد دیں نا اپ لوگ
اب آپ کہیں کچھ یا نہ کہیں،رازِ تبسم ہم پا بھی گئےاچھا پھر تو مجھے بھی مبارکباد دیں نا اپ لوگ
اللہ کی شان ہے۔ جنہیں وکٹوریا کراس ملنے تھے، وہ اب "غیرمتفق" کراس پر گذارا کر رہے ہیں
کسی بھی ناظم سے کہہ دیں لیکن معقول وجہ ہونی چاہیے پہچان تبدیل کرنے کے لیے۔
کسی بھی ناظم سے کہہ دیں لیکن معقول وجہ ہونی چاہیے پہچان تبدیل کرنے کے لیے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاپہلے ہنس لوں کمنٹس بعد میں خیال بھائی
ویسے زبردست آئیڈیا خیال بھائی ہااااااااااااااااااااائے منے بےچارے
کراس پر بھی رونی کھانی پوئٹری
چلیں شاباش دیں اب مجھےہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
خیال بھائی
احمد بھائی یو مین کہ میں اپنا یوزرنیم کراس شاہ رکھ لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاااااااااااااااااااااا ہائے تاکہ جنکو ابھی نہیں پرا انکو بھی پڑ جائے یو نو مجھے پتہ تو چلتا نہیں ریٹنگ دینے کا جہاں یہ دینا ہوتا ہے وہاں بھی کاٹا ماٹا لگا کر آ جاتی ہوںاوپر پڑھیں۔۔۔ ۔!
اس سے زیادہ معقول وجہ اور کیا ہو سکتی ہے۔
کون تبسم انکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب آپ کہیں کچھ یا نہ کہیں،رازِ تبسم ہم پا بھی گئے
اس پورے سنٹینس کا ایزی مطلب وانٹڈ ہے منصور بھائی فٹا فٹ زارااللہ کی شان ہے۔ جنہیں وکٹوریا کراس ملنے تھے، وہ اب "غیرمتفق" کراس پر گذارا کر رہے ہیں
شاباش مانو بلیچلیں شاباش دیں اب مجھے
یہ منہ اور مسور کی دالاس پورے سنٹینس کا ایزی مطلب وانٹڈ ہے منصور بھائی فٹا فٹ زارا
بٹ یہ کہا کسکو ہے آپ نے یہ بتائیں نا ذرایہ منہ اور مسور کی دال
بٹ یہ کہا کسکو ہے آپ نے یہ بتائیں نا ذرا