نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی باجی میں صبح تو محفل پر موجود تھا لیکن آپ غائب تھیں ، اور اب ہے ہمارا قیلولہ ٹائم 😊
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں بھی مصروف ہوں محفل جھانکنے کے لیے مجبور کر ہی دیتی ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ب ر چ و ن ا ب گ
  4. محمد عبدالرؤوف

    ایمان تازہ ہوگیا

    کیا کریں، پرانے وقتوں کا لطف بھی تو لینا ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ایمان تازہ ہوگیا

    مجھے یاد پڑتا ہے نیرنگ خیال کوچہ آلکساں میں ایک مقابلہ منعقد کروا رہے ہیں۔ نین بھائی اب بتائیے، مقابلے کا ارادہ ہے یا بلا مقابلہ انعام دینے کا۔😄
  6. محمد عبدالرؤوف

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    مجھے اس مرتبہ بھارتی ٹیم بہت زیادہ پر اعتماد دکھائی دے رہی ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    مقصد صرف تنگ کرنے کے سوا کیا ہو سکتا ہے۔ پیسہ بولتا ہے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    ابھی تک بھارت پاکستانی کھلاڑیوں کے ویزے جاری نہیں کر رہا تھا۔ سنا ہے اب ویزے جاری ہو گئے ہیں۔ ویسے اس بداخلاقی پر آئی سی سی کو کوئی ایکشن نہیں لینا چاہیے کیا؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    ایمان تازہ ہوگیا

    ماشاء اللّٰه ۔ بہت خوب
  10. محمد عبدالرؤوف

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    آہ۔۔۔۔ کیا خوب افسانہ ہے۔۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    "ن" شمسی حرف ہے جس کی وجہ سے اس پر شد آئے گی، اس لیے سوال میں اس حرف کی تکرار ہونی چاہیے تھی۔ سیرت النّبی ﷺ
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ بہن! آپ تو فوراً ہی پہنچ گئیں۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ع ہ ل ف ب ا ک غ
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دگرگوں
  15. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بھیا؟؟؟ لو بھئی۔۔۔ امیدیں راکھ ہوئیں، قصہ تمام ہوا۔۔۔۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    چھوئَر، چھوئِر، چھوہارے
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جیسے شعراء کہا کرتے ہیں سچا شعر ہے۔ یہ آپ کے لیے سچا لفظ ہے 🤣🤣🤣
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو میں سمجھا کوئی تبلیغی بھائی، تبلیغ فرمانے لگے ہیں۔ 😊
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ڈیجیٹل دور ہے۔ پی ڈی ایف فائل بنائیے بس۔ 🤣
Top