نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاید پتنگا شمع کو جلی کٹی سنا کر جلا رہا ہو گا۔ 😄
  2. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آرہی ہے دما دم صدائے ’کُنْ فَیَکُوںْ‘
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پتنگا شمع کو جلا رہا ہے۔ 🤣 یہ اردو شاعری میں نئی چیز ہے ۔ واہ واہ بہت خوب
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حالانکہ بسنت کا موسم بھی نہیں ہے 🤣🤣🤣
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی نے تمہیں پتنگ بنا رکھا ہے بس 😜
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دیکھنے والوں نے صحیح دیکھے۔ تعبیر کرنے والوں نے کوتاہیاں برتی ہیں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    علامہ اقبال 😄
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دیکھا ہے جو کچھ تو نے اوروں کو بھی دکھلا دے
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کبھی ہاں کرتی ہو کبھی نہ۔۔۔ بھئی آدمی کی ایک زبان ہوتی ہے ہزار تو نہیں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالم دیکھیے اس لڑی کا۔ آج اس نے 1400 صفحات پورے کر لیے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لیجیے ہماری طرف سے۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاته
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل۔۔۔۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ثمرین تو عنقا ہے۔ وہ کہاں سے ملنے لگی۔ آپ ہی زحمت فرمائیے کیونکہ سر میں درد بھی آپ ہی کی وجہ سے ہوا ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بنا کر بھی دو نا!!
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دماغ چکرانے والی کوئی ریٹنگ بھی ہونے چاہیے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس ایک نہایت مختصر سے مراسلے نے خدا جانے اردو کے دامن میں دماغ کی دہی بنا دینے والے کتنے ہی محاوروں کا اضافہ کر دیا۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سیما آپا آپ نے آتے ہی بوجھ لیا۔ اور گل صاحبہ کو باتیں کرنے سے فرصت نہیں ملتی۔ بلکہ باتیں بنانے سے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چَلّی اب ٹھیک ہے؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگر دماغ چلتا تو پھر تم "چلی" ہوتی؟
Top