نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے ۔ برائے اصلاح

    پیروی دیر کی اور لب پہ، مدینے والے یعنی کہ ہونٹوں پر تو "مدینے والے، مدینے والے" ہے اور پیروی دیر کی کی جا رہی ہے۔ کیا خیال ہے کوما دینے سے وضاحت ہو جائے گی، آپ کیا کہتے ہیں۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    انور مسعود سائیڈ ایفیکٹس ۔ انور مسعود

    میری بات (کلام) سمع خراشی تک تو ٹھیک ہے، اور اگر ناگواری پیدا کرنے لگے تو خاص ضرورت بھی نہیں۔ 😊
  3. محمد عبدالرؤوف

    پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے ۔ برائے اصلاح

    الف عین ، یاسر شاہ ، محمد احسن سمیع راحلؔ پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے کیا یہی طور ہیں الفت کے قرینے والے صبر کے گھونٹ جو پیتے ہیں بہ عذرِ تقدیر صبر کے گھونٹ نہیں، زہر ہیں پینے والے پھول کھل سکتے ہیں صحراؤں میں اب بھی لیکن آہ وہ لوگ رہے اب نہ قرینے والے بے خبر حال سے ماضی سے گریزاں...
  4. محمد عبدالرؤوف

    انور مسعود سائیڈ ایفیکٹس ۔ انور مسعود

    لیجیے احسن بھائی، انور مسعود صاحب کی ایک خوبصورت نظم سے بدل دیا۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    انور مسعود سائیڈ ایفیکٹس ۔ انور مسعود

    سر درد میں گولی یہ بڑی زود اثر ہے پر تھوڑا سا نقصان بھی ہو سکتا ہے اس سے ہو سکتی ہے پیدا کوئی تبخیر کی صورت دل تنگ و پریشان بھی ہو سکتا ہے اس سے ہو سکتی ہے کچھ ثقل سماعت کی شکایت بیکار کوئی کان بھی ہو سکتا ہے اس سے ممکن ہے خرابی کوئی ہو جائے جگر میں ہاں آپ کو یرقان بھی ہو سکتا ہے اس سے...
  6. محمد عبدالرؤوف

    اب مرے زخم مری روح تلک جا پہنچے اب یہ سلنے کے نہیں چاک یہ سینے والے

    اب مرے زخم مری روح تلک جا پہنچے اب یہ سلنے کے نہیں چاک یہ سینے والے
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل ق ش ر ق ا م ق
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے اس میں تین "ر" آئیں گے، کیونکہ پہلے والا "ر" مشدد ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محرم الحرام
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گزارش: دوستو! سوال کا اصل جواب تو دے دیا کرو۔ چاہے کوئی ہنٹ آ ہی کیوں نہ گیا ہو ۔ واضح جواب کے بغیر کھیل کا لطف باقی نہیں رہتا۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ج ح ل م ر د و
  12. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    فرخ صاحب، سولھویں سالگرہ کی ڈھیروں مبارکیں۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ویسے یہ دق زدہ بھی عمران بھائی کا کوئی مریض ہی ہو گا جس سے انہوں نے کمیشن پکڑ رکھا ہو گا۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    زبان تو سید عمران نے دی ہے، ہم نے تو نہیں 😜
  15. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بہن پریشان نہ ہو، بس انکار کیے دیتے ہیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    وزن زیادہ ہے تبھی تو مکھیوں نے بچ نکلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ ورنہ نو دو گیارہ ہو نہ جاتی تم۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    دانتوں پر تیزاب ڈال دینا، آناً فاناً صاف ہو جائیں گے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    گُلِ یاسمیں ، یہ دولہے میاں نے اپنے دانتوں کی تصویر بھیجی ہے۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    گُلِ یاسمیں بہن، کیا کہتی ہو؟؟؟ ہاں کر دی جائے۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    عدالتی کارروائی پہ مبنی فلمیں

    اس فہرست میں ایک فلم ہے 12 Angry Men جس کو بھارت میں ری میک کیا گیا تھا۔ یہ فلم دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
Top