خورشید بھائی، ذرا آسان اور عام استعمال کے الفاظ استعمال کرنے کی کوشش کیا کریں۔ جب تک مرکبات کی ضرورت نہ ہو ان سے احتراز کی کوشش کیا کریں۔
مطلع کے لیے ایک مشورہ۔
بہار آئی کہ ان کے لب کُھلے ہیں
شگوفے ہی شگوفے کھل اٹھے ہیں
اب اس میں بہار اور محبوب کے ہونٹوں سے نکلنے والے سانس کو ایک جیسا بتایا...