نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بس تمہاری شادی ہونے کی دیر ہے، تمہیں بھی خون پینا اچھا لگنے لگے گا 🤣🤣🤣🤣🤣
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ک م ی ا د آ خ
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سٹائل نہیں۔۔۔ نقل ہم بچپن میں کہا کرتے تھے۔ "نقل خور، خدا دا چور" 🤣🤣🤣
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں طوطا چشم ہی محاورہ رہے یہ گل چشم بھی ہو سکتا ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    بچے فریب کھا کے چٹائی پہ سو گئے اک ماں ابالتی رہی پتھر تمام رات عبدالماجد نشتر

    بچے فریب کھا کے چٹائی پہ سو گئے اک ماں ابالتی رہی پتھر تمام رات عبدالماجد نشتر
  6. محمد عبدالرؤوف

    تمثیلی مشاعرہ

    بچوں میں شوق پیدا کرنے کے لیے اچھا انداز ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    آمین ثم آمین

    آمین ثم آمین
  8. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    اور یہ بتاؤ، کیا ابھی تک تمہاری سوانح تحریر نہیں ہوئی ؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    چار سال کے بعد سکول جانا پڑتا ہے ٹیوشن سنٹر نہیں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    [MEDIA]

  11. محمد عبدالرؤوف

    طلبا و اساتذہ کے لطائف(لفظی و تصویری)

    سیاسی آگہی کا شکار بچہ 🤣🤣🤣
  12. محمد عبدالرؤوف

    تلخ و شیریں مختصر نتائج

    یہ عبارت شروع میں "محض" کا اضافہ چاہتی ہے۔ اگرچہ اصل مقصود قرآن فہمی ہونا چاہیے لیکن قرآن خوانی بھی ضروری ہے۔ یہ نسخہ نہیں بلکہ ایک محبوب کا خط ہے۔ جسے محض پڑھنے سے کچھ اور حاصل ہو یا نہ ہو تسکین تو بہرحال ملتی ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اکمل زیدی بھائی، یہ لیجیے، آج کا بہترین لطیفہ۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    وہ جو سامنے دیوار پر آئینہ لگا ہوا ہے۔ اس کے سامنے جاو تمہیں لطیفہ مل جائے گا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    بہت شکریہ محمد وارث اور سید عاطف علی ۔ عاطف بھائی، آپ تو مدیر ہیں، آپ اردو محفل کے کسی زمرے سکول کھلوائیں تو ہم بھی داخلہ لیں۔🙂
  16. محمد عبدالرؤوف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    لطیفہ ہے بھئی۔۔۔۔۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    میں آؤں

    گل کہاں ہو بھئی؟ اب تو شہد کی مکھیاں بھی آپ کی کہانی سننے کی فرمائش کرنے لگی ہیں۔۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ہم نے دیکھے ہیں دنیا میں لاکھوں حسیں

    اب یہ کس کا کلام ہوا؟ :atwitsend:
Top