نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-58195549 بی بی سی کی ویب سائٹ پر ان دونوں ترانوں کو بھی پیش کیا گیا ہے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    پاکستان کا قومی ترانہ: دُھن کی تیاری سے لے کر ترانے کی منظوری تک پانچ برس میں کیا کیا ہوا؟ • عقیل عباس جعفری • محقق و مورخ، کراچی 13 اگست 2021 13 اگست 1954 کو ریڈیو پاکستان سے پاکستان کا قومی ترانہ پہلی مرتبہ نشر ہوا جس کے بول حفیظ جالندھری نے لکھے تھے جبکہ دُھن احمد غلام علی چاگلہ نے تیار...
  3. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    اور نہ ہم چار کی تکرار سے دوچار ہوتے۔🙂
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ گھبرائیے، یہ ان شاءاللَٰه ورلڈکپ میں ہماری ٹیم کے لیے مہمیز ثابت ہو گی۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں یہ تو ہے۔ لیکن آپ گنگا الٹی بہانے کیوں بیٹھ گئے 🙂
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ اچھی چوٹ لگائی ہے مرحوم نے۔ بہت خوب
  7. محمد عبدالرؤوف

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    اب سننے میں آ رہا ہے کہ نسیم شاہ کی ورلڈکپ میں شمولیت بھی مشکوک ہے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    میں نے یہ مضمون راحیل بھائی کی ویب سائٹ پر دیکھا،اچھا لگا، سوچا محفل میں بھی شیئر کیا جائے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    تشکّر عزیزم محمد امین صدیق صاحب، شاد و آباد رہیں۔ آپ صحیح معنوں میں "مابدولت" کہنے کے حق دار ہیں کیونکہ آپ امین بھی صدیق بھی۔ 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    بہت شکریہ عدنان بھائی، سلامت رہیں۔ آپ کے دیرینہ بھیا کو چار کا ہندسہ تو بس ایک ہی معاملے میں موزوں لگتا ہے۔ کیسے؟؟ 🙂
  11. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    بہت شکریہ علی بھائی، سلامت رہیں خوش رہیں
  12. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    آپ کی دعاؤں پر آمین، اللّٰہ پاک یہ دعائیں تمام محفلین کے حق میں بھی منظور و مقبول فرمائے بہت شکریہ جاسمن آپا، سلامت رہیں۔ شاد و آباد رہیں۔ میں چار سال کا ہو گیا اور مجھے علم ہی نہیں 😊
  13. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    یہ دونوں ترانے کسی طور حفیظ جالندھری کے ترانے کا مقابلہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    یہ دو اقتباسات گویا اس مضمون کا لب لباب ہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    علامہ کی نظم " سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا" بھی بہت زیادہ پڑھی اور سنی جاتی رہی ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    ایک فلم میں ایک پروفیسر اپنے طلبا سے پوچھتا ہے کہ چاند پر سب سے پہلے کون اترا تھا۔ سب یک زبان ہو کر جواب دیتے ہیں کہ "نیل آرمسٹرانگ" پھر پوچھتا ہے کہ اس کے بعد؟ طلباکو علم نہیں ہوتا تو وہ خاموش رہتے ہیں۔ پھر پروفیسر کہتا ہے کہ ہمیشہ دنیا پہلے نمبر والے کو یاد رکھتی ہے۔ اس سوال کے جواب میں ہمارا...
  17. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    چونکہ موسیقی پہلے ترتیب دی گئی اور ترانہ بعد میں لکھا گیا۔ اور اس حساب سے حفیظ جالندھری صاحب کے ترانے کو دیکھا جائے تو وہ موسیقی سے صحیح معنوں میں ہم آہنگ ہے۔
Top