اگر اردو محفل کے لیے کوئی فیس بک پیج کھولا جائے تو کیا اس سے محفل کی ٹریفک بڑھائی جا سکتی ہے؟
یعنی کہ وہاں ہر پوسٹ کے ساتھ محفل کا لنک شیئر کیا جاتا رہے۔
کیونکہ اردو ادب یا شاعری کے حوالے سے جو فیس بک پیجز دیکھے ان پر لوگوں کی اچھی خاصی دلچسپی دیکھنے کو ملتی ہے۔ وہاں پر گاہے بگاہے مصرعِ طرح...