کسی اصول سے تو میں قطعی نا واقف ہوں لیکن میرا ذوق کہتا ہے کہ حمد یا نعت کے پہلے ہی مصرعے سے اس کی صنف کا اعلان ہو تو اچھا ہے۔
اسے آپ کچھ تبدیلی کے ساتھ ایسا بھی کر سکتے ہیں۔
خدایا تجھی سے مری زندگی ہے
تجھی سے دو عالم کی محفل سجی ہے
ای ایس پی این کرک انفو کا کہنا ہے اگر بھارت کی یہ اننگز بارش کی وجہ سے نہ ہو سکی تو ڈک ورتھ لوئس نظام کے تحت پاکستان کو بیس اوورز میں 181 سکور کا ہدف دیا جائے گا۔