شاید ان حالیہ بارشوں نے ملیریا کو بڑھا دیا ہو گا۔ پنجاب میں تو حالیہ بارشوں کے بعد آشوبِ چشم کا مرض وبا کی صورت اختیار کر گیا ہے۔
اب طبیعت کیسی ہے آپ کی؟
ایک نکتہ تو ابھی عمران بھائی کا رہ گیا، وہ یہ کہ چنگیز خان نے شروع شروع میں سموسوں کے لیے ہندوستان کا قصد کیا تھا وہ تو اسے بعد میں پتا چلا کہ وہ دنیا کی بہت بڑی طاقت بن چکا ہے۔ یہ جاننے کے بعد اس نے سموسوں کی قربانی دی اور ملک ملک فتح کرتا چلا گیا۔