نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    نیوزی لینڈ تو پورے مقابلے میں حاوی رہی۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (631) اُردل 5/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبدالرؤف کی طرف سے سب دوستوں کو سلام آپا، آپ طبیعت کا سنائیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بکریاں، اونٹ، بیل، بھینسے سب
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    سیانی ہو گئی ہو۔ 😂😂
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    تاکہ ہمیں سنی سنائی بات کو ان سنی نہ کرنا پڑے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    داستان امیر حمزہ سنانے کی کیا بات ہے بھئی، کچھ اچھا سا پکا کر ہمیں بھجواؤ تاکہ ہمارا یقین ، حق الیقین بن سکے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ کی تعریفیں ہم نے بس آپ سے ہی سنی ہیں، اور سنی سنائی بات کو ہم ان سنی کر دیتے ہیں۔ 😜
  9. محمد عبدالرؤوف

    اللھم صل علیٰ سیدنا و مولانا محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلم

    اللھم صل علیٰ سیدنا و مولانا محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلم
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ایک تو ہم آپ کی بسیار خوری سے خوب واقف ہیں اور اگر کہیں بھول چوک یا غفلت برتنے کا کوئی امکان ہوتا بھی تو وہ آپ یاد دہانی کرا کے ختم کر چکیں، اب ایسی حالت میں باورچی خانہ آپ کے سپرد کون کرتا ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمتیں اور سلامتیاں ہوں سب پر۔ السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه و برکاته
  12. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    الحمد للّٰه ، اللّٰہ پاک صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے
  13. محمد عبدالرؤوف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    سیما علی آپا، اب کیسی طبیعت ہے؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    خوب غزل ہے عمران بھائی، ماشاءاللّه
  15. محمد عبدالرؤوف

    شاعری، بعد از مرگ!

    یہ تو ستم گر کی مہربانی ہے کہ وہ راضی نہ ہوا ورنہ غالب صاحب تو گئے تھے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    شاعری، بعد از مرگ!

    میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں وہ ستمگر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا مرزا غالب
  17. محمد عبدالرؤوف

    شاعری، بعد از مرگ!

    بعد مرنے کے بھی آرام نہیں میرؔ مجھے اس کے کوچے میں ہے پامال مری خاک ہنوز
  18. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (628) اُردل 5/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ 🟧⬛🟦⬛ ⬛⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  19. محمد عبدالرؤوف

    شاعری، بعد از مرگ!

    اب باتیں نہ بنائیں، خوف ہوتا تو اس طرح لڑی کھول لیتے کیا 🙂
Top