نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    یہ جو پچھلے سال گھر لیا ہے اب تک میرا لہو نچوڑ رہا ہے۔ کچھ ہوش آتا ہے اور کچھ دستاویزی مسائل حل ہوتے ہیں تو جانا تو ضرور ہے، اس سال نہ سہی، مستقبل میں سہی۔
  2. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جیسنڈا باجی کی فائنل کے لیے پاکستانی قوم سے اپیل انڈیا کو ہروا کر ہم کو بھول نہ جانا دعاؤں میں
  3. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اب فائنل میں ہار کے آخری نشانی بھی پوری کردے!
  4. عرفان سعید

    میں سمجھ رہا تھا کہ محفلین جاپانی ہو گئے! (جاپان میں 4 کا ہندسہ منحوس گردانا جاتا ہے)

    میں سمجھ رہا تھا کہ محفلین جاپانی ہو گئے! (جاپان میں 4 کا ہندسہ منحوس گردانا جاتا ہے)
  5. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دل کی بھڑاس یہاں نکال رہے ہیں! :)
  6. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    وہ ٹاس کے بعد اب کیا پچ میں چابی نہیں گھماتے؟
  7. عرفان سعید

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    جاپان دوبارہ جانے کو دل بار بار مچلتا ہے۔ کبھی گیا تو فیملی کے ساتھ جاؤں گا اور کم از کم ایک مہینہ تو ضرور رکوں گا۔ دیکھیں کب مراد بر آتی ہے۔
  8. عرفان سعید

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    اوہ! یہ تو میں نے غور ہی نہیں کیا کہ یہ سب کچھ مطالعہ پاکستان کی کتاب کے ساتھ۔ میں ابھی تک اسلامیات سمجھ رہا تھا۔ مطالعہ پاکستان اگر اپنی صحیح روح کے ساتھ پڑھانا ہے، تو اس کے نصاب کو بالکل عمومی کرتے ہوئے، مذہب سے الگ کر کے، تاریخ کی روشنی میں پڑھانا ہو گا۔
  9. عرفان سعید

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    میری یاداشت کے مطابق اسلامیات کا متبادل تھا۔
  10. عرفان سعید

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    آپکے الفاظ حد درجہ محتاط ہیں۔ چونکہ اس قسم کی بحثوں میں بات اکثر مرکزِ گفتگو سے نکل کر شخصی حملوں کی جانب چلی جاتی ہے، اس لیے میں نے مناسب سمجھا کہ سب احباب کو یاد دہانی کروا دوں۔ میرے تبصرے کی نوعیت بالکل عمومی ہے۔
  11. عرفان سعید

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    مجھے تو آپ کا جاپان کا پلان پکا لگ رہا ہے! میرے دل میں تو ہلچل ہونا شروع ہو گئی ہے!
  12. عرفان سعید

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    معاملے کی شدید حساسیت آپ سے الفاظ کے چناؤ اور طریقِ گفتگو کی بھی اسی شدت کے ساتھ حساسیت کا تقاضا کرتی ہے۔ کسی بھی معاملے کی حساسیت کو بنیاد بنا کر تہذیب و شائستگی کی اعلی اقدار کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔
  13. عرفان سعید

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    بہت بہت معذرت! بالکل ذہن سے نکل گیا اور دوبارہ اس موضوع پر بات نہیں ہوئی تو خیال تک نہ گزرا۔ آجکل چھٹیاں ہیں تو جلد از جلد اپنے تجربات کی روشنی میں آپ کو پلان بھیجتا ہوں۔
  14. عرفان سعید

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    دو ہفتے تو واقعی کم ہیں۔ پھر صرف جاپان تک محدود رہیں تو بہتر ہوگا۔
  15. عرفان سعید

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    کوشش کریں کہ بات نفسِ مضمون تک ہی محدود رہے، کسی کی شخصیت کو ہدف نہ بنائیں۔ جاسم محمد بھی ہمارے بھائی ہیں اور سب محفلین کی طرح قابلِ احترام ہیں۔ اسے محض ایک ادنی سی گزارش سمجھا جائے۔ شکریہ
  16. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں

    "ٹھنڈا" کی ریٹنگ: شدید ااختلافِ نظر میں سنجیدگی سے کیا گیا مراسلہ ۔۔۔ ان مراسلوں میں جاسم محمد بہت زیادہ ٹھنڈا ہو جائے گا۔ "گرم" کی ریٹنگ: خوامخواہ تیلی لگانے والے اور بعد میں غصے والا مراسلہ ۔۔۔ ایسے تمام مراسلوں پر ادارت کی شمشیر چلے گی۔
  17. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں

    میں تو کہتا ہوں محمد بن قاسم کے نام سے آئیں!
  18. عرفان سعید

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    اصولی طور پر تو یہ بات ٹھیک ہے کہ مذہبی تعلیم میں متنازعہ باتوں سے بچا جائے۔ لیکن جس خاص معاملے کے لیے آپ نے لڑی کھولی ہے وہاں اس اصول کا اطلاق نہیں ہوتا۔ ختم نبوت کا عقیدہ مسلمانوں میں ہرگز متنازعہ نہیں رہا، اور قرآن نے واضح الفاظ میں اس کا اعلان کر دیا ہے۔
  19. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    بس پھر آپ کی دو مثبت صفات میں چار منفی کا ذکر اور ایک منفی تو ویسے ہی ہے۔ :)
Top