نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میچ اب بھارت کے ہاتھ سے نکلتا ہوا
  2. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ایک اور آوٹ
  3. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    دھونی رن آوٹ
  4. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انگلینڈ سے ہارنے پر ہماری آہ تو نہیں لگ گئی!
  5. عرفان سعید

    دو دن میں دو تاریخی قلعوں کی سیر! اب فیملی کے ساتھ بڑی سکرین پر Spider man far from home

    دو دن میں دو تاریخی قلعوں کی سیر! اب فیملی کے ساتھ بڑی سکرین پر Spider man far from home
  6. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    عمرِ نوح کی پیشگی مبارک! :)
  7. عرفان سعید

    مانتا ہوں کسی کو نہ بھایا ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    بہت شکریہ! آپ نے توجہ دلائی تو بہت سے مقامات اب ذہن میں گردش کر رہے ہیں۔
  8. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    مشاعرے کا تو لگتا ہے کہ ابھی چاند دیکھنے پر ہی بھڈا چل رہا ہے!
  9. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    اگر کسی نے "بحرِ بیکراں" میں شعر کہہ دیے تو اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے!
  10. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    کیوں بات بدل رہے ہیں؟ :)
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    محمد وارث بھائی کے لیے تقطیع کا نیا اوزار
  12. عرفان سعید

    مانتا ہوں کسی کو نہ بھایا ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    بہت شکریہ عاطف بھائی! یہ بہت دلچسپ بات بتائی! اس کی کوئی مثال اگر فوری میسر ہو تو عنایت فرمائیں۔
  13. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    داڑھی بھی کہیں دودھ کی تو نہیں! :)
  14. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    کافی تشویش کی بات ہے! ڈاکٹر کو دکھایا؟ :)
  15. عرفان سعید

    مانتا ہوں کسی کو نہ بھایا ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    عیبِ تنافر دیکھنے کے لیے میں اب تک صرف املاء پر ہی غور کرتا تھا۔ یہاں یہ الجھن اس لیے پیدا ہوئی کہ "راستہ" فاعلن تقطیع ہو رہا ہے اور 'راستہ' اور 'تو' دونوں کی 'ت' کے درمیان 'ہ' وارد ہو رہا ہے۔ ایسی صورت میں بھی کیا اسے تنافر ہی شمار کیا جائے گا؟
  16. عرفان سعید

    مانتا ہوں کسی کو نہ بھایا ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    فلسفی بھائی، معائبِ سخن کی اصطلاحات سے بالکل ناواقف ہوں۔ اس لیے ایک طالب علمانہ سوال ہے کہ یہاں "تنافر" سے کیا مراد ہے؟ تھوڑی سی وضاحت فرمائیں تو نوازش ہو گی۔
  17. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    اس کے لیے آپ کو پچاس مراسلے کرنا ہوں گے، اس کے بعد یہ اختیارات آپ کو مل جائیں گے۔
  18. عرفان سعید

    خوش قسمتی زندگی کے دروازے پر بار بار دستک نہیں دیتی، لیکن بدقسمتی پوری ڈھٹائی سے دستک دیتی رہتی ہے!

    خوش قسمتی زندگی کے دروازے پر بار بار دستک نہیں دیتی، لیکن بدقسمتی پوری ڈھٹائی سے دستک دیتی رہتی ہے!
  19. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    کہاں ہر سواری کے پیسے بھی ہم مہیا کر لیں "جی میں آتا ہے کہ ہم پاؤں کو پہیّہ کر لیں "
Top