زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
چلیں اب فیس بک اور ٹویٹ ہی سہی، محفل نہ سہی! :)
عرفان سعید
Post #239
جولائی 9، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
اگر تمہیں کبھی نزلہ زکام ہو جائے "سکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے "
عرفان سعید
Post #234
جولائی 9، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیا" خوشی میں لے کے میں بکرے کے دس کباب آیا
عرفان سعید
Post #233
جولائی 9، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"ڈرتے ڈرتے جو ترے کوچے ميں آجاتا ہوں" دیکھ کر ابا ترا سکتے میں آجاتا ہوں
عرفان سعید
Post #231
جولائی 8، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
ہم سے یہ شمعِ شوق جلائی نہ جائے گی
ماشاءاللہ، کیا ہی خوبصورت اشعار کہے ہیں!
عرفان سعید
Post #2
جولائی 8، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
استادِ محترم کا تبصرہ دیکھا تو خیال ہوا کہ کسی نے بے وزن سی شاٹ کھیلی ہے، یا بحر سے خارج بال کروا دی، یا بھرتی کی تھرو کر کے رنز دے دیے! :)
عرفان سعید
Post #1,973
جولائی 8، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ایسی ہستیاں انسانیت کی مشترکہ میراث ہوتی ہیں۔ اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
عرفان سعید
Post #2,712
جولائی 8، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
چودہویں سالگرہ
اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019
یہ مشاعرہ اگلی سالگرہ پر تو نہیں ہونا؟ :)
عرفان سعید
Post #27
جولائی 8، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
بہت خوب!
بہت خوب!
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 8، 2019
احمد محمد ، چارہ جو بے شمار ہیں، بس ساتھ ساتھ چارہ خور ہیں!
احمد محمد ، چارہ جو بے شمار ہیں، بس ساتھ ساتھ چارہ خور ہیں!
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 7، 2019
زیک ، وہ تو آپ کا اے سی ہوا، جب کہ مجھے صرف اپنے گھر کا کام کر کے آتا ہے-
زیک ، وہ تو آپ کا اے سی ہوا، جب کہ مجھے صرف اپنے گھر کا کام کر کے آتا ہے-
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 7، 2019
اپنے ہاتھ سے گھر کی تعمیر اور مرمت کا اپنا ہی مزہ ہے!
اپنے ہاتھ سے گھر کی تعمیر اور مرمت کا اپنا ہی مزہ ہے!
عرفان سعید
کیفیت نامہ
جولائی 7، 2019
کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر
اس لیے بنایا کہ بابا محفل استعمال نہ کرسکیں! :)
عرفان سعید
Post #1,083
جولائی 7، 2019
فورم:
تصاویر
ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟
گھر میں موجود ساؤنا کو کل پالش کرنے کے لیے آج دیواروں، چھت اور بینچوں کی کلینر ڈال کر برش سے رگڑائی اور دھلائی کی۔ کل کا دن پالش کرتے گزرے گا۔
عرفان سعید
Post #116
جولائی 6، 2019
فورم:
گپ شپ
اس سال تو لگ رہا ہے کہ چھٹیاں سٹیکیشن میں ہی گزریں گی۔
اس سال تو لگ رہا ہے کہ چھٹیاں سٹیکیشن میں ہی گزریں گی۔
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 6، 2019
چودہویں سالگرہ
ڈاکیا ڈاک لایا
محفل کی سالگرہ مبارک۔ اب جارہا ہوں لہذا یہاں میری مزید مٹی پلید نہ کی جائے۔ شعیب ملک
عرفان سعید
Post #36
جولائی 6، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
ناراناگ کی سیر
حمزہ بھائی کے پانچ مختلف روپ! :)
عرفان سعید
Post #8
جولائی 6، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
اور اس کے ساتھ ہی اس لڑی میں گرہ لگانے کی سنچری مکمل ہوئی!
عرفان سعید
Post #229
جولائی 6، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے" قلم سے مصرعے سو نکلے لیکن پھر بھی کم نکلے
عرفان سعید
Post #228
جولائی 6، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
کھیل میں ٹیم نے مایوس کیا ہے لیکن "اب بھی ہر گوشہِ دل میں کئی ارمان ہوں گے "
عرفان سعید
Post #227
جولائی 6، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top