زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج
تفصیل تو یہ ہرگز نہیں۔ قادیانی اور دیگر غیر مسلموں کو اپنے مذہب کی تعلیم حاصل کرنے کی آزادی ہے تو پھر یہ خوامخواہ فساد کو دعوت دینے والی بات ہے۔
عرفان سعید
Post #8
جولائی 11، 2019
فورم:
تعلیم و تدریس
پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج
اس سیاق میں "اللہ تعالی کا آخری رسول" کے الفاظ کو نکالنے کی کوئی معقول وجہ نظر نہیں آتی۔ ملزمان کا کوئی موقف سامنے آیا؟
عرفان سعید
Post #6
جولائی 11، 2019
فورم:
تعلیم و تدریس
چودہویں سالگرہ
دو مثبت، ایک منفی!
خدا نہ کرے کہ بیگم کو اس ریسیپی کی ہوا لگے!
عرفان سعید
Post #15
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
مریم افتخار : آپ اپنی اہم تدریسی مصروفیات پر توجہ دیں۔ سالگرہ آتی رہے گی۔
مریم افتخار : آپ اپنی اہم تدریسی مصروفیات پر توجہ دیں۔ سالگرہ آتی رہے گی۔
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 11، 2019
پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج
کہیں سے متعلقہ متن سیاق و سباق کے ساتھ دستیاب ہو سکتا ہے؟
عرفان سعید
Post #4
جولائی 11، 2019
فورم:
تعلیم و تدریس
اخلاقی مفلسی کی جامع تعریف!
اخلاقی مفلسی کی جامع تعریف!
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 11، 2019
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
تبصروں کے لیے یہ لڑی ہے سرحد کے اس پار * تبصرہ جات مدیران سے گزارش ہے کہ حالیہ تبصرے بشمول اس مراسلے کے متعلقہ لڑی میں منتقل کردیں۔
عرفان سعید
Post #525
جولائی 11، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
محض مذاق تھا!
عرفان سعید
Post #38
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
ہزاروں آئی ڈیاں ایسی کے ہر آئی ڈی سے دم نکلے!
عرفان سعید
Post #35
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
منتظم بنے گا! :)
عرفان سعید
Post #33
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
محفل کی سالگرہ پر گولڈن نائٹ ہونی چاہیے! ایک رات کے لیے تمام مثبت درجہ بندیوں کو منفی اور تمام منفی درجہ بندیوں کو مثبت قرار دے دیا جائے۔ تاکہ تمام معطلین دوبارہ ایک رات لیے محفلین بن سکیں اور موجودہ محفلین بھی معطلی کا مزہ چکھ سکیں! :)
عرفان سعید
Post #28
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
اب منفی نہیں ہے!
عرفان سعید
Post #26
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
گپ شپ، مزاحیہ تبصروں اور تک بندیوں کے بعد طرزِ اسلوب نجانے کن بھول بھلیوں میں کھو گیا!
گپ شپ، مزاحیہ تبصروں اور تک بندیوں کے بعد طرزِ اسلوب نجانے کن بھول بھلیوں میں کھو گیا!
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 11، 2019
ذرہ نوازی ہے آپ کی ممنون ہوں!
ذرہ نوازی ہے آپ کی ممنون ہوں!
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 11، 2019
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
28 دفعہ تو بہت کم ہے! اس سے معلوم ہوا کہ محفلین آپکی املاء سے کتنا درگزر کرتے ہیں! :)
عرفان سعید
Post #23
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
برجستہ اور بہت خوب کہا!
عرفان سعید
Post #21
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
سب سے زیادہ حیرت تو تب ہوئی کہ اصلاحِ سخن میں مصلحین کو بھی منفی ریٹنگ ملی! اللہ کرے کہ ریٹنگ دینے والی کی غزلیں کبھی وزن میں نہ آسکیں! :)
عرفان سعید
Post #19
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
ایک دفعہ دوبارہ چھوٹے اور بڑے چوہدری صاحب کا فرق واضح کر دیں!
عرفان سعید
Post #17
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
یہ تو کوئی بڑی بات نہیں! ہم نے بھی صرف یہ کہا تھا کہ روٹی کو گول کیسے کرتے ہیں، الٹا ہمیں گول ہو گیا!
عرفان سعید
Post #15
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں
ہمیں اب تک جو واحد منفی ریٹنگ ملی ہے اس کے بارے میں بھی ہمارا حسنِ ظن یہی ہے! :)
عرفان سعید
Post #9
جولائی 11، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top