پریشان مت ہوئیے .. یہ جو کروڑوں دلوں میں ایدھی صاحب کے لیے محبت اور عقیدت کے جذبات اچانک اس شدت سے موجزن ہوئے ہیں یہ یونہی نہیں ہیں، یہ دلوں میں ڈالے گئے ہیں اس کوخدا کی رحمت سمجھئے. اِنَّہٗ غَفُوۡرٌ شَکُوۡرٌ. بیشک وہ بخشنے والا بڑا قدردان ہے ... توکیا اللہ نے اپنے اس سادہ لوح بندے کی لوگوں...