بہت خوب.
"اور جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں . اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں. تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر" .(القرآن)
مندرجہ ذیل سطروں میں شاید وزن کا سقم ہے
تمھیں دل "سے کرشنا" پہ وشواس ہے اور
محمدﷺ نے عیسی نے موسی" نے کرشنا" نے...