نتائج تلاش

  1. La Alma

    دلِ ناز تھوڑا کشادہ تو کیجئے

    بحرِ سادگی
  2. La Alma

    دلِ ناز تھوڑا کشادہ تو کیجئے

    اس خلوص بھرے شعر پر ایک لائیک تو بنتا ہی ہے . بہت عمدہ .
  3. La Alma

    دلِ ناز تھوڑا کشادہ تو کیجئے

    نور سچ پوچھیں تو مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا .آپ کی بات میرے اتنے اوپر سے گزری کہ NASA کی مدد لینی پڑے گی :)
  4. La Alma

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کیونکہ مسجد میں نہیں تھے
  5. La Alma

    اب جی میں ہے کچھ ایسا ، خود ہی سے مکر جائیں

    آجاؤ ذرا بہرِ آسودگیِ خاطر دو پل کو سہی ابھریں پھر ڈوب کے مر جائیں
  6. La Alma

    اب جی میں ہے کچھ ایسا ، خود ہی سے مکر جائیں

    آجاؤ ذرا بہرِ آسودگیِ خاطر دو پل کو سہی ابھریں پھر ڈوب کے مر جائیں مصرع swap کر کے دیکھیں مزید براں ، "مانند خس و خاشاک راہوں میں بکھر جائیں " ، اس میں خاشاک کی "ک " بحر میں نہیں آ رہی .
  7. La Alma

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

    یہ کوئی اعتراض نہیں تھا .آپ احباب موضوع پر رہ کر اپنی بات جاری رکھیں. یہ لفظ بارہا پڑھنے اور سننے میں آیا لیکن اس کے استعمال کی حکمت کبھی سمجھ نہیں آئی سو اس لیے پوچھ لیا .اس کو حذف کرنا یا یونہی رہنے دینا آپ کی اپنی صوابدید پر ہے .
  8. La Alma

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

    عزتِ نفس اور خودی کیا ہوئی ؟ کیا انسانیت کے درجے پر فائز رہ کر عقیدت کا اظہار نہیں جا سکتا یا پھر خود کو ایسا گرداننا مریدی کے لوازمات میں سے ہے ؟[/RIGHT]
  9. La Alma

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون! بہت افسوس کی خبر ہے . سر الف عین اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے .یہ غم برداشت کرنے کی طاقت ،ہمت اور حوصلہ دے اور آپ کی والدہ محترمہ کو جنت میں اعلی مقام بخشے .آمین .
  10. La Alma

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

    اب ابر کی نہ برسات کی ضرورت کوئی سامانِ تشنگی مہیا کرو خوبصورت خیال، عمدہ آغاز ... لیکن پھر اس کے بعد کیا ہوا ... بادل کے ٹکڑوں کے ساتھ ساتھ آ پ کی سوچ بھی منقسم ہوتی گئی .پتا ہی نہیں چلا کہ بن موسم کا یہ ابر کہاں کہاں برسا .اس جل تھل سے قاری تو دامن بچا کر گزر جائے گا لیکن احساس کی یہ دلدل...
  11. La Alma

    تری بات یاد آ گئی

    تری بات یاد آ گئی پھر اوقات یاد آ گئی نشہ جیت کا کیا ہوا کوئی مات یاد آ گئی ؟ نظر آئینے پر پڑی گئی رات یاد آ گئی نہ خود کو بھلائے بنی کجا ذات یاد آ گئی ترا دیکھ کر التفات کوئی گھات یاد آ گئی لگی آنسوؤں کی جھڑی تو برسات یاد آ گئی محبت ملی اس طرح کہ خیرات یاد آ گئی
  12. La Alma

    غیرت کو صرف عورت سے مشروط کرنے والے "با غیرت " مردوں کو ایک اور عورت کا خون مبارک ...

    غیرت کو صرف عورت سے مشروط کرنے والے "با غیرت " مردوں کو ایک اور عورت کا خون مبارک ...
  13. La Alma

    دلِ ناز تھوڑا کشادہ تو کیجئے

    درست سر .بہت شکریہ .
  14. La Alma

    وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ(القرآن) And proclaim the Grace of your Lord. اور اپنے رب...

    وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ(القرآن) And proclaim the Grace of your Lord. اور اپنے رب کی نعمت کا خوب بیان کرو.
  15. La Alma

    دلِ ناز تھوڑا کشادہ تو کیجئے

    یعنی ساری کی ساری غزل کٹہرے میں ... بہرحال آپ دونوں کی توجہ کے لیےبہت مشکور ہوں . مطلع میں زیادہ کی "ی" کو نہیں گرایا گیا بلکہ "اور" کو "فا" کے وزن پر لیا ہے "سادہ " کا عین متضاد یہاں مقصود بھی نہیں ہے "فریبِ سخن" اسی طرح ہے جیسے سادگی سے تصنع، پرکاری، بناوٹ یا فریب کاری وغیرہ وغیرہ ...
  16. La Alma

    دلِ ناز تھوڑا کشادہ تو کیجئے

    بہت شکریہ . آپ روانی کس کو کہتے ہیں ؟ میرے خیال میں پیادہ، قاصد یا ہرکارہ کے معنوں میں بھی استعمال ہو سکتا ہے. ساغر ،جنوں اور قلم والا شعر کم از کم شاعروں کو تو سمجھ آنا چاہیے ☺ مقطع میں تو خدا سے اپنی حالت ِ زار بیان ہو رہی ہے . سر الف عین
  17. La Alma

    نستعلیق انگلش 2

    وائی ناٹ سر .کوریکشن آف انگلش نستعلیق پوئٹری ووڈ بی آ گڈ چینج فار یو .
  18. La Alma

    گرہ لگایئے

    " کیمرا زوم کر لیا میں نے " سیلفی اب کمال آئے گی
  19. La Alma

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    عمدہ کاوش ہے .
Top