بہت شکریہ .
آپ کو کون سا مصرع اس بحر میں نہیں لگا ؟
از راہِ مرکب ِتخیل
ہم فکر کے مفردات مانگیں
یعنی ہم سوچ کے خام مال (اجزا ، مفردات ) سے اپنا تخیل خود تشکیل دیں .زیادہ تر فکر مستعار لی ہوئی ہوتی ہے جو ہم اپنے گردو پیش کے حالت و واقعات پر عمومی رائے سے اخذ کرتے ہیں اگر ہمارے پاس فکر کے...