نتائج تلاش

  1. La Alma

    برائے اصلاح

    فراق قبل از وصال کیا ہے(ملن سے پہلے جدائی کیا ہے ) وصال بعد از فراق کیا ہے (جدائی کے بعد ملں کیا ہے ) اگر آپ "قبل از " اور " بعد از " پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تو اس طرح کر کے دیکھ لیں وصال قبل از فراق کیا ہے (جدائی سے پہلے ملن کیا ہے ) فراق بعد از وصال کیا (ملن کے بعد جدائی کیا ہے ) نظم...
  2. La Alma

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    سر کنفیوژن دور کرنے کا بہت شکریہ۔ آخری بات۔۔ مندرجہ بالا رائے کی رو سے یہ اشعاردرست ہیں؟ ہم حقیقت آشنا ایسے نہ تھے واہموں اور شائبوں کا کیا ہوا ہے غنیمت، عکس قائم رہ گیا کرچی کرچی آئینوں کا کیا ہوا آج پھر وہ اجنبی سا ہے لگا عمر بھر کے واسطوں کا کیا ہوا وہ تو شہ رگ سے زیادہ ہے قریب...
  3. La Alma

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    شکریہ سر . آدھی بات سمجھ آ گئی ہے ...باقی سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں . یعنی مطلع بدل بھی دیا جائے پھر بھی ساحروں ،آنسوؤں قوافی نہیں آ سکتے ...؟ اس رو سے" چلتے " اور " سکتے" بھی قوافی نہیں ہو سکتے ؟
  4. La Alma

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    شکریہ . میرا آپ سے بھی یہی سوال ہے کے مطلع بدلنے کی صورت میں کیا دیگر قوافی درست قرار پا سکتے ہیں؟ جیسے اگر مطلع میں قوافی "دائروں" اور "زاویوں" وغیرہ رکھے جائیں . رہنمائی فرمائیے گا .
  5. La Alma

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    میرے لئے یہ نئی بات ہے . معلومات فراہم کرنے کے لئے آپ کی مشکور ہوں . اگر مطلع بدل دیا جائے اور اس میں کچھ اور قوافی لے آئیں تو کیا باقی غزل مجموعی طور پر اسی صورت میں برقرار رہ سکتی ہے ؟
  6. La Alma

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    شکریہ سر ، تخاطب کسی سے بھی نہیں ہے . واقعی اس طرح لکھنے سے ابہام پیدا ہو رہا ہے . پہلے شاعروں اور عاقلوں ہی لکھا تھا پھر نجانے کیا سوجھی کہ یوں کر دیا . "صد شکر ہے" ، والا شعر اب کچھ یوں ہے. ہے غنیمت، عکس قائم رہ گیا کرچی کرچی آئینوں کا کیا ہوا
  7. La Alma

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    بہت شکریہ . یہ متبادل بھی خوب ہے . آئندہ بھی اصلاح کی غرض سے آپ کا قیمتی وقت درکار ہو گا .
  8. La Alma

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    آپ کا بہت شکریہ۔ ہمیں اندیشہ ہے کہیں اس کا حال بھی موسمی پیش گوئی جیسا نہ ہو جو شاذ ہی درست ہوتی ہے۔ آپ کی حوصلہ افزائی اور تجاویز کا بہت شکریہ۔ نوٹ بک میں ترامیم کر دی ہیں۔
  9. La Alma

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا شاعروں، ان عاقلوں کا کیا ہوا واقفِ انجامِ الفت ہم کہاں کیا خبر ان عاشقوں کا کیا ہوا ہم حقیقت آشنا ایسے نہ تھے واہموں اور شائبوں کا کیا ہوا صد شکر ہے عکس قائم رہ گیا کرچی کرچی آئینوں کا کیا ہوا آج پھر وہ اجنبی سا ہے لگا عمر بھر کے واسطوں کا کیا ہوا...
  10. La Alma

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    اور ہونی بھی چاہیے ،آپ کے کلام کی تاثیر ہی کچھ ایسی ہے ۔(y)
  11. La Alma

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    سو فیصد متفق ۔ اور خواتین کو تو مزید احتیاط کی ضرورت ہے ۔
  12. La Alma

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    " نیا کالر ذرا لگوایا پرانے سے فراخ " " اب کے سلوائی بغیر بازو و دامن کی قمیض" اگر خرچہ کرنا ہی تھا تو پہلے ہی کر لیتے۔ "پرانے کالر میں ٹنگوا لئے کچھ نئے پنکھے اب کے یوں میں نے گریباں کو ہوادار کیا "
  13. La Alma

    صورت وہ نظر میں یار کی ہے۔۔ سلمان دانش جی

    عمدہ ۔ " سدا " نہیں " صدا " ہے۔درست کر لیں۔
  14. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    از راہ وضاحت ؛بھلے حال ہی میں ایجاد ہوا هو۔ لیکن یہاں پر ذکر انسان کے ہاتھ کی لکھی تحریر کا نہیں ۔یہ معاملہ آفاقی نوعیت کا ہے۔ قرآن بھی تو لوح محفوظ سے اتارا گیا تھا ۔ اب صاحب لڑی کو تھوڑا آرام کا موقع دینا چاہیے ۔ ☺
  15. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    از راہ وضاحت ؛بھلے حال ہی میں ایجاد ہوا هو۔ لیکن یہاں پر ذکر انسان کے ہاتھ کی لکھی تحریر کا نہیں ۔یہ معاملہ آفاقی نوعیت کا ہے۔ قرآن بھی تو لوح محفوظ سے اتارا گیا تھا ۔ اب صاحب لڑی کو تھوڑا آرام کا موقع دینا چاہیے ۔ ☺
  16. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    درست جناب ، آپ بھی دیکھیں ہم بھی دیکھتے ھیں ۔ اور بھی غم ھیں زمانے میں ۔۔
Top