نتائج تلاش

  1. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    محترم ! ہر thesis کا antithesis تو ہوتا ہی ہے۔اس کے حق میں بھی بہت سے لنک تھے وہ بھی یہاں پیش کر دیتے ۔ میری نظروں سے یہ تحقیق گزری تو میں نے اسے یک لخت رد نہیں کیا۔ اس کے امکانی پہلو پہ غور کیا ، باتوں سے بات چل نکلی تو یہاں پیش کر دیا ۔ یہ حتمی رائے بہرحال نہیں ہے اور نہ ہی اس کا کامل...
  2. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    Flam F. 1994. Hints of a language in junk Deoxyribonucleic acid: the chemical inside the nucleus of a cell that carries the genetic instructions . DNA. Science 266: 1320. Mantegna RN. et al. 1994. Linguistic features of DNA that does not carry the information necessary to code for a protein...
  3. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    اس کی Scientific Value یہ ہے کہ ان patterns کی de coding کے دوران سائنس دانوں پر انکشاف ہوا کہ یہ sequences کسی قدیم انسانی زبان کے alphabets سے مماثل ھیں ۔Linguists کی مدد سے جب اس کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک لفظ " God" واضح طور پر دیکھا جا سکتا تھا ۔ "We will show them our signs in...
  4. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    ارے ! ہم تو انگشت بدنداں ھیں کہ ۔۔۔ اپنا سوال دوبارہ دیکھیں۔
  5. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    آپ کے سوال کا جواب تو میں پہلے ہی دے چکی یہ نئی دریافت خالص سائنسی ہی تو ہے ۔ باقی Evolution پہ تفصیلی مضمون ہم کیسے لکھیں ، ہم سائنس دان تھوڑی نہ ھیں
  6. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    کچھ عرصہ پہلے تک Genetics میں Non Coded DNA کے بارے میں سمجھا جاتا تھا کہ اس کا کوئی مصرف نہیں۔ DNA کے 90% سے زیادہ حصّے کو " Junk" کے کھاتے میں ڈال دیا گیا تھا ۔ لیکن اب جدید تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہی حصّہ انسانی ارتقا کی تمام پچیدگیوں کو حل کرنے میں مدد گار ثابت هو...
  7. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    شعوری سطح پر " اگر " واقعی بعید از قیاس نہیں ۔ انسان کسی بھی تھیوری ، نظریے یا عقیدے کا حامی هو سکتا ہے ۔میرا مطمع نظر یہ ہے کہ انسان کی فطرت یا اس کا " Genetic Make Up " ہی اسے عدم تحریک کی اجازت نہیں دیں گے ۔مطلق حقیقت کا ادراک کہیں نا کہیں ہمارے جنیاتی نظام میں ہی موجود ہے۔
  8. La Alma

    تعارف La Alma

    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں
  9. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    معافی چاہتی ہوں میں آپ کے اختلاف کی نوعیت کو صحیح طرح سے سمجھ نہیں پائی ۔ آپ نے جو مثالیں بیان کیں ھیں ان کا تعلق تو سماجی رویوں اور نفسیاتی عوامل سے ہے ۔" to be or not to be " کی کشمکش میں تجربے کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اس میں قوت ارادی اور مشاہدے کا بھی عمل دخل ہوتا ہے ۔ دیوانگی میں فرزانگی...
  10. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    جی درست ۔لیکن میرا پہلا مراسلہ شروع ہی ایک conditional statement سے ہوا ہے جیسے ہم کہیں ، اگر خدا نہ ہوتا تو ۔۔۔یہاں پر بھی اسی 'if' and then' والا معاملہ ہے ۔ میرے بعد کے مراسلے اسی بات کی وضاحت میں ھیں کہ یہ "if" ہی بعید از خیال ہے سو عدم تحریک کا سوال نہیں۔
  11. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    کہنے کا مطلب یہ ہے کہ فطرت ، مذہب اور سائنس ایک ہی سلسلے کی کڑی ھیں جس کے سرے اس دن سے جا ملتے ھیں جب خدا نے آدم کوتمام اسماء کا علم سکھایا اور فرشتوں کے سامنے تخلیق انسانیت کی توجیہ بھی یہی پیش کی ۔یہ سارے علوم انسان کی فطرت میں بدرجہ اتم پہلے سے ہی موجود ھیں۔بس ارتقائی عمل کے نتیجے میں...
  12. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    آپ کی بات بجا ہے ۔ انسان کی یہی بنیادی جبلت اسے مطلق حقیقت سے کبھی اعراض نہیں کرنے دے گی ۔بنیادی جبلت ارادے کی پابند نہیں ہوتی ، بلکہ ودیعت ہوتی ہے، ارادہ تو بس جبلت کی تشریح کرتا ہے ۔ یہاں ارادے سے مراد وہ " free will" نہیں جس کی بنیاد پر حق اور باطل کا انتخاب ہوتا ہے بلکہ وہ جستجو ہے جو...
  13. La Alma

    تعارف La Alma

    بہت نزدیک کی کوڑی لائے ھیں ۔۔۔
  14. La Alma

    تعارف La Alma

    گرامر کی رو سے El Alma , لیکن یہاں پر El کی افادیت صرف ایک article کی رہ جاتی ہے جبکہ La کے دیگر ثمرات بھی ھیں ۔☺
  15. La Alma

    تعارف La Alma

    Feminine Soul
  16. La Alma

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    اگر Absolute Reality کے تصور سے تائب هو جائیں تو مذہب کا کوئی جواز ہی باقی نہیں رہتا اور Science بھی اپنی موت آپ مر جائے گی کیونکہ عدم تحریک انسان کو بے عمل کر دے گی ۔ہاں حقیقت اپنی جگہ پر قائم رہے گی کیونکہ وہ عقائد و نظریات سے ماورا ہے۔
  17. La Alma

    تعارف La Alma

    ایک دفعہ بیٹھے بیٹھے خیال آیا کیوں نہ 'IELTS' کا امتحان دیا جائے ۔'Speaking Test' میں جو پہلا سوال ہم پر داغا گیا ،وہ تھا ؛ " Introduce yourself", بس پھر کیا تھا ؛ ہم تھے، ممتحن تھا اور ایک لمبی خاموشی ۔۔۔ بقول شاعر : " بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی " اپنے نام کے سوا کچھ...
  18. La Alma

    انور مسعود مزاح نگار

    آفرین ہے کہ یہ مکئی کے دانے کتنی خوشی خوشی گرم ریت کی تپش سہ جاتے ھیں ۔جیسے جیسے آگ کی لو تیز ہوتی جاتی ہے یہ پاپ کارن بنتے جاتے ھیں۔ یعنی ہرتخلیق کے پیچھے کرب پوشیدہ ہے۔جہاں تک میں سمجھی ہوں۔
  19. La Alma

    کچھ تو قرار پاتے ملتی ہمیں اماں گر

    آپ سب احباب کا بہت شکریہ ۔
  20. La Alma

    میں چپ کو توڑ کے افشائے حال کر دوں، تو؟۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت خوب۔ اس غزل کا خیال، لہجہ اور انداز آپ کی سابقہ غزلوں سے انتہائی مختلف ہے۔ نہایت عمدہ ہے۔ تجھے یہ غم ہے کہ تیرا کوئی حبیب نہیں میں اس شجر کو ترا ہم خیال کر دوں تو؟! "شجر"؟ شاید شہر کہنا چاہ رہے ہیں۔ آخری شعر بدل دیں۔
Top