نتائج تلاش

  1. La Alma

    کچھ تو قرار پاتے ملتی ہمیں اماں گر

    کچھ تو قرار پاتے، ملتی ہمیں اماں گر آ جاتی کیا قیامت، جاتی نہ اپنی جاں گر یہ درد تو وہی ہے، کیسے جگر سنبھالیں ہم آہ بھی نہ کرتے، ہوتا وہ مہرباں گر شوق ِ جنوں میں برسوں، وہ در بدر نہ پھرتا اس دل میں آ ٹھہرتا، کرتے اسے مکاں گر یوں نم نہ ہوتی آنکھیں، اس بےکسی پہ اپنی ہم ضبط آزماتے، روتا نہ...
  2. La Alma

    ہمیں جو بھی دشمن_ جاں ملا، وہی پختہ کار_ جفا ملا...نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا تیر خطا ہوا

    ہمیں جو بھی دشمن_ جاں ملا، وہی پختہ کار_ جفا ملا...نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا تیر خطا ہوا
  3. La Alma

    راہنمائی درکار ہے

    بہت شکریہ۔
  4. La Alma

    راہنمائی درکار ہے

    السلام علیکم ! محفل میں نئی ھوں ۔لہذا طریقہ کار سے واقف نہیں۔ میری پوسٹ شو نہیں ہوتیں ، اس پر لکھا آتا ہے ،مدیر کی منظوری چاہیے ۔ کیا ھمیشہ ہی ایسے ھو گا یا کچھ عرصے کے لیے یه پابندی ہے ؟ امید ہے رھنمائی فرمائیں گے ۔ شکریہ
  5. La Alma

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    چلیں پھر یہ تکلف بر طرف۔ صبح شام کہنے میں بھی کچھ حرج نہیں۔ "اب وہ ہنگامہءِ حیات کہاں شورشِ صبح و شام بھول گئے "
  6. La Alma

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    آپ کی تجویز بھی بہت اچھی ہے لیکن میری بھی کچھ ایسی بری نہیں۔
  7. La Alma

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    بہت شکریہ
  8. La Alma

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    اس کی مثال یوں لے لیں ، گوکہ اس کا تعلق شعر کے مفہوم سے نہیں ہے . ہم جانتے ہیں کہ یہ زندگی چند روزہ ہے پھر بھی آخرت کو بھولے رہتے ہیں. یاد اور بھول بعض اوقات متوازی بھی چل سکتی ہے ۔
  9. La Alma

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    اوہ ..تو خط الماری میں تھے ..اب یاد آیا ...تو پھر پیام پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔ اب بھولے رہنے میں ہی عافیت ہے. یہ نہ ہو دھیرے دھیرے سب یاد آ جائے اور سا ری غزل ہاتھ سے جاتی رہے۔
  10. La Alma

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    سمجھ لیں یہ" بولتی بند" کی تھوڑی شاعرانہ شکل ہے۔
  11. La Alma

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    سر آپ کی توجہ اور رہنمائی کے لیے انتہائی مشکور ہوں .آپ کا مزید قیمتی وقت درکار ہو گا کیا اس طرح قابل قبول ہے؟ ہم ترےوہ پیام بھول گئے قصّہءِ ںا تمام بھول گئے یا ہم وہ روداد ِ عام بھول گئے قصّہءِ ںا تمام بھول گئے ویسے تو داستان ِ عام زیادہ مستعمل ہے اگر یہ ترکیب زیادہ نہ کھٹکے تو ۔۔۔
  12. La Alma

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    آپ سب احباب کی آرا اور تجاویز کا بہت شکریہ ۔
  13. La Alma

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے قصّہءِ نا تمام بھول گئے درد ہم نے سبھی خرید لیے کیا لگائے تھے دام بھول گئے راس کب تھا ہمیں یہ جوشِ جنوں ہوش کا تھا مقام بھول گئے عارضی ہر خوشی ہے، یاد رہا حسرتوں کا دوام بھول گئے اب وہ ہنگامہءِ حیات کہاں شورشِ روز و شام بھول گئے آج محفل میں بولتی رہی چُپ سب سُخن ور...
Top