عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور این اے 55سے امیدوار شیخ رشید قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ شیخ رشید کے انتخابی دفتر پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سمیت10افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پیر کی شام یہاں خیابان سرسید میں انتخابی...